44 views
السلام و علیکم
میرا سوال  طلاق ک حوالے سے ہے
اگر شوہر کسی سے طلاق کا اقرار کرے کے کوئی اس سے پوچھے کے کیا تم شادی شدہ ہو تو شوہر کہے نہیں مے اب شادی شدہ نہیں ہوں ۔
پھر پوچھنے پر کے طلاق کعب دی تو کہے 6 ماہ ۔
پھر پوچھنے پر ک 6 ماہ پہلے طلاق دی تھی تھمنے تو کہے(ہان)   .  ور تصدیق مے کہے ہان اتنا ہی وقت ہوا ہے ۔ پھر کہے میری ابھی شادی ٹوٹی ہے ۔ تو کیا طلاق واقع  ہو گئی ؟
asked Feb 2 in طلاق و تفریق by Syedasyed

1 Answer

Ref. No. 2827/45-4418

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ بشرط صحت سوال شوہر کے قول 'میری ابھی شادی ٹوٹی ہے' اگر اس سے طلا ق کی نیت کرے تو ایک طلاق بائن واقع ہوگی، اور اگر طلاق کی نیت نہ ہو تو کوئی طلاق واقع نہ ہوگی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Feb 6 by Darul Ifta
...