77 views
كیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں:
حکومت ہند کی ایک یوجنا کے تحت ماہانہ اگر کوئی 84/ روپے جمع کرےگا تو ایسے شخص کو حکومت ایک سال  بعد 24/ ہزار روپےدےگی۔ کیا یہ اسلامی اعتبار جائز ہے؟
asked Nov 2, 2018 in ربوٰ وسود/انشورنس by azhad1

1 Answer

Ref. No. 40/864

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسا کرنا درست نہیں ہے، سود کم ہو یا زیادہ بہرصورت حرام ہے

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 19, 2018 by Darul Ifta
...