167 views
پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایک فلمی اداکار مسلم کی موت پر غم اور ماتم منانا صحیح ہے
asked Apr 30, 2020 in اسلامی عقائد by MD kamran

1 Answer

Ref. No. 886/41-1130

الجواب وباللہ التوفیق      

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایک مسلمان کے انتقال پر جس طرح غم اور افسوس کا اظہار ہوتا ہے، اسی طرح کاکسی مسلمان فلمی اداکار کے انتقال پربحیثیت مسلمان  اظہارافسوس کرنا درست  ہے،

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 10, 2020 by Darul Ifta
...