350 views
رات میں جھاڑو لگانا کیسا ہے؟ اسی طرح رات میں ناخن کاٹنا کیسا ہے؟ عورتوں کو دیکھا ہے کہ  گھرمیں گندگی پڑی رہتی ہے مگر
saqia khanamرات میں جھاڑو نہیں اٹھاتی ہیں؟ کیا اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے یا محص رواج ہے؟
asked Jun 28, 2020 in آداب و اخلاق by azhad1

1 Answer

Ref. No. 974/41-114

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رات میں جھاڑو لگانا وناخن کاٹنا سب جائز ہے۔ یہ جو عورتوں میں مشہور ہے اس کی کوئی اصل نہیں، یہ محض توہمات ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 1, 2020 by Darul Ifta
...