218 views
1 گیم میں 30 ٹکٹ جمع کرنے پر پیسے ملتے ہیں وہ ٹکٹ فری ملتی ہے وہ گیم گوگل پے پر ہے  وہ ٹکٹ فری ملتی ہیں اور 30 ٹکٹ جمع کرنے پر پیسے ملتے ہیں جائز کے۔نہیں
asked Dec 26, 2020 in کھیل کود اور تفریح by raoshan

1 Answer

Ref. No. 1245/42-569

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ گوگل پے کے ذریعہ ٹرانزیکشن کرنے پر کچھ ٹکٹ ملتے ہیں، جب وہ ٹکٹ 30 ہوجاتے ہیں تو گوگل پے بطور انعام کے کچھ رقم آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیتا ہے، اس  انعامی رقم کے حاصل کرنے اور استعمال کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 31, 2020 by Darul Ifta
...