Ref. No. 1179
یہ بتائیں کہ کسی شوہر نے مہر میں ایک زمین دی اور اس پہ چھوٹی سی عمارت کھڑی کردی، وہ زمین بھی بیوی کے نام سے خریدی ۔ بعد میں بیوی اپنے سارے بچوں میں سے کسی ایک یا دو بچوں کو وہ مہر کی چیز دینا چاہے تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ کیا عورت کو حق ہے کہ وہ مہر کا کچھ بھی کرے؟ چاہے اپنے بچوں کو دے یا کسی اور کو دیدے؟ یا اللہ پاک نے اس کے لےچ بھی کچھ قانون بنایا ہے؟ سمیع غوری