219 views
مولانا ایک مسئلہ درپیش ہے جو لوگ حج کو گئے ہیں ان کو پریشانی یہ ہو رہی ہے کہ وہ بغیر عمرہ کا احرام باندھے مطاف میں نہیں جا سکتے حکومت صرف عمرہ کرنے والوں کو ہی بھیج رہی ہے اب کیا صرف احرام کے کپڑے پہن کر بغیر عمرہ کی نیت کے مطاف میں جاسکتے ہیں ظاہرا یہ پولس حکومت کو دھوکہ ہے. برائے کرم جلدی جواب دیں
asked Jun 27, 2022 in حج و عمرہ by Mohammadrafeeq

1 Answer

Ref. No. 1894/43-1780

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   قانونی پابندیاں  کسی نہ کسی وجہ سے ہوتی ہیں، حکومتی قوانین کی خلاف ورزی درست نہیں ہے، اس لئے اس طرح کی دھوکہ دہی سے احتراز لازم ہے، جان و مال، عزت و آبرو کی حفاظت ضروری ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 3, 2022 by Darul Ifta
...