64 views
میرا سوال یہ ہے کی انسٹاگرام کے ذریعہ اپنا سامان بیچ کر کاروبار کرنے کے پیسے کمانا حرام ہے یا حلال میرا سوال پوچھنے میں کوئی کوتاہی ہو تو معاف فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر
asked Sep 4, 2022 in تجارت و ملازمت by صوفی امام
reshown Sep 16, 2022 by صوفی امام

1 Answer

Ref. No. 2022/44-1975

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  آن لائن خریدوفروخت  شرعی حدود میں رہ کر جائز ہے۔ پلیٹ فارم کوئی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ البتہ جو ناجائز امور ہیں ان سے بچنا ہر حال میں لازم ہے۔  اور فروخت کرنے کی صورت کیا ہے اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیں۔    

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 12, 2022 by Darul Ifta
...