Ref. No. 892
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیافرماتےہیں مفتیان کرام جنازےکی نماز کےسلسلےمیں کہ اس میں جودعاء پڑھی جاتی ہےوہ آہستہ پڑھی جائےیازور سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیسےپڑھاکرتےتھےضرور بتائیں کیااگر زور سےپڑھ لےتوجنازہ کی نماز ہوگی یانہیں مکمل جزء کاجواب دیں اور دلیل بھی دیں حنفی کی کہ وہ آہستہ کیوں پڑھتےہیں جبکہ غیرمقلد کہتاہےکہ آہستہ پڑھناکہیں سےثابت نہیں ہے
المستفتی فروغ احمدرحمانی