Ref. No. 1014
میں وضو کرتے کرتے پریشان ہوگیا ہوں۔ جب میں وضو کر کے فارغ ہوتا ہوں اور نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو لگتا ہے ریح خارج ہو گئی۔ بہت شک ہوتا ہے اور بہت بار سچ مچ ریح خارج ہوجاتی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں ایک بار وضو بناکر ایک وقت کی پوری نماز ادا کرسکتا ہوں چاہے وضو بیچ میں ٹوٹ جائے یا شک لگے۔ اور تراویح میں تو بار بار رکعت چھوڑ کر وضو کے لئےجانا پڑتا ہے۔ جلد رہنمائی فرمائیں۔