59 views
نعمان نے کہا اس کے تَلُّکَات نعمان کی بیوی سے خراب ہیں یعنی بول چال کیا نعمان کی بیوی کو طلاق تو نہ ہوگی جبکہ نعمان تعلقات یعنی بول چال کے متعلق بات کر رہا تھا ؟؟؟؟
asked Feb 16, 2023 in نکاح و شادی by Hassaan

1 Answer

Ref. No. 2267/44-2423

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ نہیں، اس لفظ سے اس کی بیوی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اور کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی،  اور اس کی بیوی بدستور اس کی نکاح میں رہے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند
answered Feb 22, 2023 by Darul Ifta
...