255 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر کسی نعش کا پوسٹ مارٹم ضروری ہونا ہو تو اس کو غسل پہلے دینا افضل ہے یا  پوسٹ مارٹم کے بعد میں افضل ہے
asked Aug 23, 2023 in احکام میت / وراثت و وصیت by Ahsan Qasmi

1 Answer

Ref. No. 2506/45-3825

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   پوسٹ مارٹم کے بعد غسل دیا جائے  ۔ اگر پہلے غسل دیدیاگیا تو بھی پوسٹ مارٹم کے بعد دوبارہ غسل دیاجائے گا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 31, 2023 by Darul Ifta
...