47 views
حضرت آدم علیہ السلام:
(۴۵)سوال:حضرت آدم علیہ السلام سے اب تک کتنا عرصہ گزر چکا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اقتدار، بنارس
asked Sep 26, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت آدم علیہ السلام سے اب تک کتنا عرصہ گزرا ہے تاریخ اس کی صحیح نشادہی کرنے سے عاجز ہے، نیز یہ بات ایمانیات اور معتقدات کے قبیل سے نہیں اس لئے زیادہ چھان بین کی بھی ضرورت نہیں، اور صحیح نشان دہی مشکل اور دشوار ہے۔ (۱)

(۱) قال ابن عابدین: ولیست من المسائل التي یضر جہلہا أو سأل عنہا۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الجہاد: باب المرتد، مطلب في الکلام علي أبوی النبي وأہل الفترۃ‘‘: ج ۳، ص: ۱۸۵)
(أشرف علي التھانويؒ، أشرف الجواب: ص: ۱۱۹)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص232

answered Sep 26, 2023 by Darul Ifta
...