Ref. No. 38 / 935
سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو دھمکاتے ہوے کہا کہ : اگر آج کی رات تو نے مجھے ہمبستری سے روکا تو آج کی رات تو مجھ پر حرام ہے،اب عورت نے ہمبستری سے روکا تو
کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟
برائے کرم (طلاق کا مسئلہ ہے اسلیے) جلد از جلد جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں