24 views
خون (بلیڈنگ) روکنے کے لیے ٹشو پیپر کا استعمال کرنا:
(۴۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین:
 میری اہلیہ کو خون (بلیڈنگ) بہت آتا ہے۔ کیا شرمگاہ کے تھوڑااندر روئی یا ٹیشو پیپر رکھ سکتے ہیں؟ جس سے خون باہر نہ آئے اور وضو نہ ٹوٹے۔
asked Nov 26, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: ایسا کرنے کی گنجائش ہے۔(۳)

(۳) و في المضمرات عن النصاب بہ سلس بول، فجعل القطنۃ في ذکرہ، و منعہ من الخروج، وھو یعلم أنہ لو لم یحش ظہر البول فأخرج القطنۃ و علیھا بلۃ، فھو محدث ساعۃ إخراج القطنۃ فقط۔ و علیہ الفتویٰ۔ (ابراہیم بن محمد، حاشیۃ الطحطاوي، ’’کتاب الطہارۃ، باب الحیض والنفاس والاستحاضۃ،‘‘ص:۱۴۹، دارالکتاب دیوبند)، ولو حشت المرأۃ فرجھا بقطنۃ فإن وضعتھا في الفرج الخارج فابتل الجانب الداخل  من القطنۃ کان حدثا، و إن لم ینفذ إلی الجانب الخارج لا یکون حدثا، (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، فصل بیان ما ینقض الوضوء، ج۱، ص:۱۲۴)
 

فتاوی ٰ دارالعلوم وقف دیوبند ج3 ص131

 

answered Nov 27, 2023 by Darul Ifta
...