22 views
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔       
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں
اگر کوئی شخص حضرت عمر فاروق (رض) کو بدعتی کہے تو کیا وہ مسلمان رہیگا ؟   
محمد وصی اللہ  بیربھومی
asked Dec 12, 2023 in اسلامی عقائد by Osiullah

1 Answer

Ref. No. 2721/45-4465

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بدعتی کہنے والا کافر نہ ہوگا مگر بدعتی ضرور کہلائے گا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Feb 11 by Darul Ifta
...