34 views
امام قرآن مجہول پڑھتا ہے:
(۱۹۳)سوال: امام مسجد اتنا مجہول پڑھتے ہیں کہ معنی ہی بدل جاتے ہیں کیا کیا جائے۔ بعض مرتبہ بستی میں عالم آتے ہیں اعتراض کرتے ہیں؟
فقط والسلام
المستفتی: محمد نصیر الدین ، محلانہ، مظفرنگر
asked Dec 20, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: معانی و مطالب بدل جانے کی صورت میں تو نماز ہی نہیں ہوتی نیز نماز بہت ہی اہم عبادت ہے اس کے لیے صحیح تلاوت کرنے والے متبع سنت آدمی کو امامت کے لیے مقرر کرنا چاہئے۔ مقرر کردہ امام تو تلاوت غلط کرتا ہے جب کہ روزانہ کے لیے وہی امام ہے جب کبھی گاؤں میں کوئی عالم آجائے اس وقت اعتراض پیدا ہوتا ہے؛ حالاں کہ یہ بات توہر وقت ہی محل اعتراض ہے مسجد کی انتظامیہ پر لازم ہے کہ صحیح قرآن پڑھنے والے کو امام بنائے۔(۳)

(۳) ومنہا القرائۃ بالألحان إن غیر المعنی وإلا لا إلا في حرف مد ولین إذا فحش وإلا لا۔ بزازیۃ، قولہ بالألحان) أي بالنغمات، وحاصلہا کما في الفتح إشباع الحرکات لمراعاۃ النغم (قولہ إن غیر المعنی) کما لو قرأ {الحمد اللّٰہ رب العالمین} (الفاتحۃ: ۲)، وأشبع الحرکات حتی أتی بواو بعد الدال وبیاء بعد اللام والہاء وبألف بعد الراء، ومثلہ قول المبلغ۔ رابنا لک الحامد بألف بعد الراء لأن الراب ہو زوج الأم کما فی الصحاح والقاموس وابن الزوجۃ یسمی ربیبا۔
قولہ وإلا لا إلخ) أي وإن لم یغیر المعنی فلا فساد إلا في حرف مد ولین إن فحش فإنہ یفسد، وإن لم یغیر المعنی، وحروف) المد واللین ہي حروف العلۃ الثلاثۃ الألف والواو والیاء إذا کانت ساکنۃ وقبلہا حرکۃ تجانسہا،  فلو لم تجانسہا فہی حروف علۃ ولین لا مد، تتمۃ، فہم مما ذکرہ أن القراء ۃ بالألحان إذا لم تغیر الکلمۃ عن وضعہا ولم یحصل بہا تطویل الحروف حتی لا یصیر الحرف حرفین، بل مجرد تحسین الصوت وتزیین القراء ۃ لا یضر، بل یستحب عندنا فی الصلاۃ وخارجہا کذا في التتارخانیۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب مایفسد الصلاۃ ومایکرہ فیہا، مطلب مسائل زلۃ القاري‘‘: ج۲، ص:۳۹۲، ۳۹۳)
والأحق بالإمامۃ) تقدیما بل نصبا مجمع الأنہر (الأعلم بأحکام الصلاۃ) فقط صحۃ وفسادا بشرط اجتنابہ للفواحش الظاہرۃ، وحفظہ قدر فرض، وقیل واجب، وقیل سنۃ (ثم الأحسن تلاوۃ) وتجویدا (للقراء ۃ، ثم الأورع) أي الأکثر اتقاء للشبہات، والتقوی اتقاء المحرمات۔
قولہ ثم الأحسن تلاوۃ وتجویدا) أفاد بذلک أن معنی قولہ أقرا: أي أجود، لا أکثرہم حفظا وإن جعلہ في البحر متبادرا)، ومعنی الحسن في التلاوۃ أن یکون عالما بکیفیۃ الحروف والوقف وما یتعلق بہا قہستاني۔
لایحوز إمامۃ الألثغ الذي لا یقدر علی التکلم ببعض الحروف إلا لمثلہ إذا لم یکن في القوم من یقدر علی تکلم بتلک الحروف، فأما إذا کان في القوم من یقدر علی التکلم بہا، فسدت صلاتہ وصلاۃ القوم۔ (أیضًا: ’’مطلب في تکرار الجماعۃ في المسجد‘‘: ج۲، ص: ۲۹۴)
وإمامۃ الخنثی المشکل للنساء جائزۃ إن تقدمہن وللرجال ولخنثی مثلہ لایجوز۔ ۱ہـ، (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ، الباب الخامس في الإمامۃ، الفصل الثالث في بیان من یصلح اماماً لغیرہ‘‘: ج۱، ص:۱۴۱)

 فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص221

 

answered Dec 20, 2023 by Darul Ifta
...