Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
حمل ساقط ہونے کے بعد کا خون: (۲)سوال:ایک عورت کا استقرار حمل کے بعد ڈھائی ماہ گزرنے کے بعد حمل ساقط ہو گیا اور سقوط کے ساتھ خون بھی جاری ہو گیا، جو کہ پینتالیس(۴۵) یوم تک جاری رہا۔ جب کہ وہ عورت اپنے ایام حیض کے اعتبار سے معتادہ ہے، اس کو ہر ماہ میں چھ روز حیض آتا ہے۔ تو ان ایام میں کتنا حیض، کتنا نفاس شمار ہوگا؟ المستفتی: محمد عبد الرحیم دہلوی، مدرسہ کاشف العلوم بستی حضرت نظام الدین اولیا،نئی دہلی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ایام حیض کی مدت کا حکم: (۱)سوال:ایک عورت کہتی ہے کہ میرا شوہر عالم ہے، اس نے مجھ کو مسئلہ بتلایا ہے کہ عورت کو جو حیض آتا ہے وہ ایک دن آکر بند ہو جائے یا دس روز کے لیے بند ہو جائے ہر حال میں عورت سات دن تک ناپاک رہتی ہے ، یہ کہنا درست ہے یا نہیں؟ حیض کی حالت میں کتنے دنوں کے روزوں کی قضا کرے گی، میں نے مسئلہ بتلایا کہ تین دن سے کم حیض نہیں ہوگا، اور دس روز سے زیادہ حیض نہیں ہوگا، اور جتنے دن حیض کے ہوں گے، اتنے دن کے روزوں کی قضا لازم ہوگی، نماز تو بالکل معاف ہے ، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ المستفتی:منیر الدین، شیخ آبادی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اعضاء تیمم پر غبار کا نظر آنا ضروری ہے یا نہیں؟ (۹۷)سوال:کیا تیمم میں اعضائے تیمم پر صرف ہاتھ پھیرنا فرض ہے یا غبار کا نظر آنا بھی ضروری ہے، نیز تیمم میں اگر کسی عضو کا کوئی حصہ چھوٹ جائے، تو اس کے لیے تیسری ضرب لگائی جائے یا پہلی ضرب ہی کافی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ضیاء، رائے بریلی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ایسے شخص کا تیمم کرنا جس کا ہاتھ کٹا ہو: (۹۶)سوال:ایک شخص ہے اس کا ایک ہاتھ کٹا ہوا ہے، وہ تیمم کس طرح کرے گا؟ مٹی پر ہاتھ پھیر کر اس کٹے ہوئے ہاتھ کے حصے پر ہاتھ پھیرنا ضروری ہے یا نہیں؟ کیا صورت اختیار کرنی ضروری ہے، وضاحت سے مسئلہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ریان، کشمیری گیٹ، دہلی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا دورانِ وضو پانی کے ختم ہونے پر تیمم کر سکتے ہیں؟ (۹۵)سوال:حضرت مفتی صاحب! مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ زید وضو کر رہا تھا ابھی کلی کر کے چہرہ اور ہاتھ ہی دھو پایا تھا کہ پانی ختم ہوگیا، یا اس پانی میں کوئی نجاست گر گئی جس سے وہ ناپاک ہوگیا، یا وہ پانی گر گیا اور ابھی بقیہ اعضائے وضو کا دھونا باقی ہے اور پانی قریب میں موجود بھی نہیں ہے اور نہ ہی فوری طور پر پانی کا کوئی انتظام ہو سکتا ہے۔ کیا ایسی صورت میں تیمم کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، بہرائچ
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
احتلام کی صورت میں مسجد سے نکلنے کے لیے تیمم: (۹۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان عظام! اگر کوئی شخص مسجد میں سو جائے اور دوران خواب احتلام ہوجائے، تو ایسا شخص مسجد سے نکلنے کے لئے تیمم کرے یا بلا تیمم مسجد سے نکل جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد، جھار کھنڈ
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نماز جنازہ فوت ہونے کا اندیشہ ہو تو تیمم کر سکتا ہے یا نہیں؟ (۹۳)سوال:اگر نماز جنازہ تیار ہو اور کچھ لوگ بے وضو ہوں اگر وضو کریں گے، تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی، تو ایسی حالت میں وضو کے بجائے تیمم کر کے نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الغفار، لکھنؤ
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اگر گرم پانی سے مرض بڑھے تو کیا تیمم کیا جا سکتا ہے؟ (۹۲)سوال:اگر گرم پانی استعمال کرنے سے مرض بڑھنے کا خوف ہو، تو کیا تیمم کیا جا سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام رسول، کشمیر
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا کمرہ میں بند شخص تیمم کر سکتا ہے؟ (۹۱)سوال:زید اپنے مکان کے اندر ہے، گھر کے افراد باہر سے تالا لگا کر کہیں چلے گئے نماز کا وقت ہو گیا اور گھر میں پانی موجود نہیں ہے، زید نے کوشش کی کہ وضو کے لیے پانی مل جائے مگر پانی نہ ملا اور نماز کا وقت ختم ہوا جا رہا ہے، ایسی صورت میں کیا زید تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں، اگر تیمم کر کے نماز پڑھ لی، تو پانی ملنے پر نماز کا اعادہ کرے گایا نہیں؟ تفصیلی جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد محبوب قمر، سمستی پور
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
مسجد کی اشیا سے تیمم کرنا: (۹۰)سوال:مسجد کے اندر مسجد کی اشیا سے تیمم کرنا درست ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ایوب، کرناٹکی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناپاک گرے نائٹ پتھر یا ٹائلس پر تیمم کا حکم: (۸۹)سوال:ہمارے گھر میں گرے نائٹ پتھر اور بعض جگہوں پہ ٹائلس لگی ہوئی ہیں، اس فرش پر اگر کوئی نا پا کی لگ جائے یا کو ئی بچہ پیشاب کر دے، تو کیا اس پر پا نی بہانا ضروری ہے؟ یا گیلا کپڑا مار کر بھی پاک ہو جائے گا؟ نیز اس سے تیمم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طلحہ، مہاراشٹر
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹرین میں پانی نہ ملنے پر تیمم کا حکم: (۸۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: بسا اوقات ٹرین کے ڈبے میں پانی ختم ہوجاتا ہے اور نماز کے وقت پانی نہیں ملتا ہے، تو کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ المستفتی : محمد عابد، دہلی
asked
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
شدید سردی کی وجہ سے تیمم کرنا: (۸۷)سوال: سردی شدید ہے پانی سے وضو نہیں کرسکتا اور یہ اس کی طاقت سے باہر ہے، نیز بیمار ہو جانے کا قوی اندیشہ ہے اور گرم پانی کا بھی انتظام نہیں ہے تو تیمم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ المستفتی: قاری جسیم الدین پالوی
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ماربلس اور ٹائلس پر تیمم کا حکم: (۸۶)سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج کل جو گھروں میں اور دیواروں پر ٹائلس لگائے جاتے ہیں، اسی طرح زمین کے فرش پر ماربلس لگائے جاتے ہیں، اس پر تیمم کرنا درست ہے یا نہیں؟ جب کہ اس پر عموماً گرد و غبار نہیں ہوتا ہے۔ المستفتی:محمد راشد ممبئی
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پانی ملنے کی امید ہو پھر بھی تیمم کرکے نماز پڑھنا: (۸۵)سوال :کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص کسی ایسی جگہ میں ہے کہ اس کے پاس پانی ختم ہوچکا ہے اور ایک میل کے اندر کہیں بھی پانی نہیں ہے کہ تلاش کرکے وضو کرسکے، لیکن ایک شخص اس سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ پانی لا کر دے گا، تو کیا اس پر لازم ہے کہ اس کا انتظار کرے اور نماز نہ پڑھے؟ اگر اس نے پانی ملنے کی امید کے باوجود تیمم کرکے نمازپڑھ لی، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ اور اگر پانی مل گیا تو کیا وقت کے اندر نماز لوٹانی ہوگی۔ المستفتی: عبدالاحد، بچیٹی، دیوبند
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بخار کے خوف سے جنبی کے تیمم کا حکم: (۸۴)سوال:زید کو احتلام بہت زیادہ ہوتا ہے، سردیوں کے موسم میں غسل کرنے سے بخار بھی ہو جاتا ہے، تو کیا زید تیمم کر سکتا ہے؟ المستفتی:مولوی عبد الکریم قاسمی، انبیٹہہ شیخان
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پانی ہوتے ہوئے مس مصحف کے لیے تیمم کا حکم: (۸۳)سوال:پانی موجود ہے مگر بعض حضرات قرآن پاک پڑھنے کے غرض سے تیمم کرتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ المستفتی: مولانا محمد اکرام خطیب جامع مسجد، کاس گنج ایٹہ
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جنبی پہلے تیمم کرے یا وضو کرے؟ (۸۲)سوال:ایک شخص پر غسل فرض تھا، اور اس کے پاس صرف بقدر وضو پانی ہو وہ شخص پہلے تیمم کرے یا وضو کرے یا اس کے برعکس کرے؟ المستفتی:رشید اللہ، بجنور، خانقاہ، دیوبند
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جنبی کا نماز قضا ہونے کے خوف سے تیمم کرنا: (۸۱)سوال:کیا جنبی شخص نماز قضا ہونے کے خوف سے تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟ کیونکہ اگر غسل کرے گا، تو نماز قضاء ہو جائے گی؟ المستفتی:قادر ولی صاحب، چتور، ضلع، آندھرا پردیش
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بوجہ علالت وضو سے قاصر ہو تو تیمم کر سکتا ہے یا نہیں؟ (۸۰)سوال: عرض خدمت یہ کہ بوجہ طویل علالت کے میں وضو نہیں کر سکتا، حالت ایسی ہے کہ پیشاب کرنے جاتا ہوں تو سر چکراتا ہے اور گر جاتا ہوں، کیا ایسی حالت میں تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہوں؟ اس قدر کمزوری ہے کہ ہر وقت سردی لگتی رہتی ہے؟جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ المستفتی:سید عظیم علی، کانپور
asked
Dec 11, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
70
71
72
73
74
75
76
...
260
next »
...