Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
مصنوعی دانت لگے ہوں تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟ (۵۹)سوال:زید نے مصنوعی دانت لگا رکھے ہیں، وہ مصالحہ سے اس طرح جڑ گئے ہیں کہ ان کے اندر پانی نہیں جا سکتا، تو اس کا وضو وغسل واجب صحیح ہوتا ہے یا نہیں؟ نیز وہ قوم کی امامت بھی کرتا ہے۔ مدلل بیان فرمائیں۔ المستفتی:زاہد حسن، مرزا پور، سہارنپور
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اذان کے دوران وضو کرنا: (۵۸)سوال:اذان کے دوران وضو کرنا کیسا ہے چونکہ اذان کا جواب وضو بناتے ہوئے نہیں دیا جا سکتا، اور اگر قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے اذان شروع ہو جائے، تو تلاوت جاری رکھی جائے یا بند کردی جائے اور اذان کا جواب کس طرح دیا جائے؟ المستفتی:عبد الحمید، محلہ قلعہ دیوبند
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جنابت کی حالت میں وضو کرنے کی حکمت: (۵۷)سوال:غسل جنابت میں وضو کرنے سے کیا فائدہ ہے، کیا ناپاکی دور کیے بغیر وضو ہو جاتا ہے؟ صحابہ کرام کا عمل رہا ہے کہ مباشرت کے بعد وضو بنا کر سوتے تھے۔ حالت ناپاکی میں وضو کرنا سمجھ میں نہیں آتا؟ آپ اس کی وضاحت فرمادیں۔ المستفتی:قمر الحسن، سہارنپور
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کرتے ہوئے دانتوں سے خون آگیا: (۵۶)سوال:ایک شخص نے ہاتھ دھوئے، کلی کی، پھر دا نتوں سے خون آ گیا، اس نے خون کے ختم کرنے کے بعد وضو مکمل کر لیا، تو اس کا وضو درست ہوا یا نہیں؟ المستفتی:منشی فخر الاسلام، ہردوئی
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کے دوران ناقض وضو پیش آ جائے، تو کیا کرے؟ (۵۵)سوال:وضو کرتے وقت اگر ریح خارج ہو جائے تو کیا از سر نو وضو کرنا چاہیے؟ المستفتی:نور الحسن، دہلی
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اعضاء وضو کو ایک ایک مرتبہ دھونا: (۵۴)سوال:اعضاء وضو ایک ایک بار دھو کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا اس عمل سے فضیلت حاصل ہو گی یا نہیں؟ المستفتی:رشید احمد اکبر پور، پھلاس، متصل دیوبند
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کے وقت سلام کرنا: (۵۳)سوال:ایک شخص وضو کر رہا ہے، تو دوسرے آدمی کو اسے سلام کرنے میں کوئی حرج ہے یانہیں؟ المستفتی:سمیع الحق، ضلع سہارنپور
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ایک پیر کٹے ہوئے شخص کا وضو: (۵۲)سوال: ایک شخص ایک پاؤں سے معذور ہے اور وہ اس پاؤں میں کیلپر پہنتا ہے صورت حال یہ ہے کہ کیلپر پہنے کی حالت میں جب وہ وضو کرتا ہے، تو پاؤں نہیں دھوپاتا کیونکہ ایسی صورت میں اس کو دقت پیش آتی ہے، جب کہ وہ اپنے آفس میں کام کرتا ہے اور وہاں پر کیلپر اتارنے کی کوئی گنجائش بھی نہیں اور تیمم کی بھی کوئی شکل نہیں ہے؛ لہٰذا ایسی صورت میں اس کا وضو ہوگا یا نہیں؟ المستفتی: محمد عدنان انظر، بیگوسرائے
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
اگر میں پیشاب کرنے کے بعد اپنی نوزائیدہ بچی کے کپڑے بدل دوں اور اس کا پاخانہ ان ہی کپڑوں سے صاف کر دوں جس میں اس نے پوپ کیا تھا، اور کپڑے بدل دوں، تو کیا اس کے پکڑنے سے میرے کپڑے نماز اور قرآن پڑھنے کے لیے نجس ہو جائیں گے؟ اس کے نچلے حصے کو دھوؤں، میں اسے کتنی بار دھوؤں اور اگر میرے کپڑوں پر پانی کی بوندیں واپس آ جائیں تو کیا میرے کپڑے نجس ہو جائیں گے؟ براہ کرم ایک تفصیلی وضاحت فراہم کریں۔
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
I have a question that are there certain Duaas that don't get answered and what kind of Duaas are not qabooled?
asked
Nov 26, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Bintefahim
»
ووٹ ڈالنے کی نشانی والی سیاہی پر وضو کا حکم: (۵۱)سوال:ملک ہندوستان کے جمہوری قوانین کے تحت ووٹ کی شرعی حیثیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے شہر سے دور مختلف علاقوں میں کام کر رہے تبلیغی احباب اور ائمہ ومدرسین کا الیکشن کے روز ووٹ ڈالنے کے لیے جانا لازم وضروری ہے۔ نیز جو سیاہی انتخابات کے دوران انگلی پر لگائی جاتی ہے، کیا اس کے رہتے ہوئے وضو جائز ہے؟ المستفتی:مولانا عباس صاحب، بلند شہری
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
تفسیر کی کتابوں کو بلا وضو چھونا: (۵۰)سوال:اردو وعربی تفسیر کی کتابوں کو بلا وضو چھو سکتے ہیں یا نہیں؟ المستفتی:جعفر احمد کشمیری
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بغیر وضو ذکر واذکار کرنا: (۴۹)سوال:شیوخ اپنے مریدین کو جو ذکر وظائف بتلاتے ہیں وہ ذکر ووظائف بغیر وضو پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ المستفتی: حافظ سلطان الحق، روڑکی
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بے وضو قرآن چھونا: (۴۸)سوال:بغیر وضو قرآن چھونا کیسا ہے؟ المستفتی: محمد زاہد، مئو
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جوتے پہن کر وضو کرنا: (۴۷)سوال:کیا جوتے پہن کے وضو کرنا جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ المستفتی:محمد عبد اللہ، اڑیسہ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
گردن پر مسح کرنا: (۴۶)سوال:میراسوال یہ ہے، وضو میں چار فرض ہیں، ان میں سے تیسرے نمبر کاجو چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، مسح کرنے کے بعد جوگردن پر ہاتھ پھیر تے ہیں کیا یہ جائزہے؟ اگرجائز ہے تو کس حدیث میں ہے؟ المستفتی:فروغ احمد، بجنور
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پیروں کی پھٹن میں پانی پہونچانے کا حکم: (۴۵)سوال:’’في مجموع النوازل إذا کان برجلہ شقاق، فجعل فیہ الشحم وغسل الرجلین، ولم یصل الماء إلی ما تحتہ، ینظر: إن کان یضرہ إیصال الماء إلی ما تحتہ یجوز، وإن کان لا یضرہ لا یجوز، کذا ’’في المحیط‘‘ فإن خرزہ جاز بکل حال، کذا في الخلاصۃ‘‘(۱) حضرات علماء کرام سے اس عبارت میں آخری جملہ کا حل مطلوب ہے ’’فإن خرزہ جاز بکل حال‘‘ سے کیا مراد ہے؟ المستفتی: محمد راشد، علی گڑھ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کے لوٹے کو بالٹی میں استعمال کرنا: (۴۴)سوال:وضو کے لوٹے کو بالٹی میں ڈال کر غسل کرنا کیسا ہے؟ المستفتی:بدر عالم، مانکی، متصل دیوبند
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ناخن پالش اور سرخی لگا کر وضو کرنا: (۴۳)سوال:ناخن پالش اور سرخی لگا کر وضو ہوگا یا نہیں؟ ان کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:لیاقت علی، دیوبند
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کرنے کے بعد سگریٹ پینا: (۴۲)سوال: وضو کے بعد سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ المستفتی:گلزار احمد
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
84
85
86
87
88
89
90
...
260
next »
...