Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
خون (بلیڈنگ) روکنے کے لیے ٹشو پیپر کا استعمال کرنا: (۴۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین: میری اہلیہ کو خون (بلیڈنگ) بہت آتا ہے۔ کیا شرمگاہ کے تھوڑااندر روئی یا ٹیشو پیپر رکھ سکتے ہیں؟ جس سے خون باہر نہ آئے اور وضو نہ ٹوٹے۔
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
موبائل میں تلاوت کے وقت بلا وضو موبائل کو چھونے کا حکم : (۴۰)سوال: میں اپنے موبائل فون میں قرآن مجید کا ایپ رکھتا ہوں، تو میرے دوست نے کہا کہ موبائل فون میں قرآن مجید کا ایپ نہیں رکھنا چاہیے؛ کیونکہ موبائل فون کبھی نیچے ہو جاتا ہے اور کبھی موبائل لے کر بیت الخلا بھی چلے جاتے ہیں، جس سے قرآن مجید کی بے حرمتی ہوتی ہے۔کیا یہ سب باتیں صحیح ہیں، کیا موبائل فون میں قرآن مجید کا ایپ نہیں رکھنا چاہیے اور بغیر وضو اس موبائل کو چھونا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جواب سے نوازیں ۔ المستفتی: محمد شمس الضحٰی، بیگوسرائے
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
غسل کے بعد وضو کو لازم سمجھنا: (۳۹)سوال: عام طور پر دستور ہے کہ غسل کے بعد لوگ مستقل وضو بناتے ہیں اور اس کو ضروری سمجھتے ہیں؟ یہ کیسا ہے؟ المستفتی:محمد شاہ نواز، ضلع: کٹہار
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
لوٹے میں مسواک ڈال دی تو اس پانی سے وضو کرنا: (۳۸)سوال: اگر مسواک کو تر کرنے کے لیے وضو کے پانی کے لوٹے میں ڈال دیا جائے تو اس پانی سے وضو کرنا کیسا ہے؟ المستفتی:حاجی نثار احمد، باغوںوالی، مظفرنگر
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
جس پانی میں بھنگ ملی ہو،اس سے وضو کا حکم: (۳۷)سوال:پانی میں افیون، بھنگ وچرس مل گئی ہو،تو اس پانی سے وضو کرنا کیسا ہے؟ المستفتی: حاجی ضیاء الحق، کلکتہ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو میں داڑھی کے تمام بالوں کا دھونا : (۳۶)سوال: جس شخص کی داڑھی بہت گھنی ہو، تو تمام بالوں کا دھونا فرض ہے یا مستحب؟ اور جڑوں میں پانی پہونچانا ضروری ہے یا صرف مسح کر لیا جائے؟ المستفتی:قاری محترم صاحب، بستی مدرس مدرسہ اسلامیہ عربیہ، قصبہ چرتھاول، مظفر نگر
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بغیر ناک میں پانی ڈالے وضو کرنا: (۳۵)سوال:ناک میں پانی ڈالے بغیر وضو درست ہوگی یا نہیں؟ المستفتی:کبیر الدین، ہاپوڑ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نورانی قاعدہ کو بغیر وضو ہاتھ لگانا: (۳۴)سوال: نورانی قاعدہ جس میں قرآنی آیات ہوتی ہیں، بغیر وضو اس کو چھو سکتے ہیں یا نہیں؟ المستفتی:اسلام الدین، بڑوت
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو میں کوئی عضو خشک رہ گیا: (۳۳)سوال : وضو کے بعد معلوم ہوا کہ کوئی عضو خشک رہ گیا ہے، تو صرف اس عضو کو دھو لیں، یا دو بارہ وضو بنائیں؟ المستفتی: جان محمد، جڑودہ، مظفرنگر
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنے کا طریقہ: (۳۲)سوال: وضو کے دوران ہاتھ میں پانی لے کر ناک میں ڈالے، یا ناک کے سامنے کر کے سانس لے کر اوپر کھینچے، اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ المستفتی: جان محمد، جڑودہ، مظفرنگر
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بیت الخلا میں قضائے حاجت کے وقت باتیں کرنے کا حکم: (۳۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: قضاء حاجت کے وقت بیت الخلا میں بیٹھ کر آپس میں باتیں کرسکتے ہیں یا نہیں؟ شریعت مطہرہ میں اس کا کیا حکم ہے؟ نیز ایک دوسرے کے ستر کو دیکھنا ازروئے شریعت اس کا کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فر مائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ساجد حسین، مظفر نگر
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
کیا اٹیچ بیت الخلاء بنانا منع ہے؟
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
نیوز پیپر، اور میگزین وغیرہ سے استنجا کا حکم: (۲۹)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان کرام: نیوز پیپر، پرانا اخبار، یا میگزین، یا سادہ کاغذ وغیرہ سے استنجا کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ کیا عذر یا غیر عذر دونوں صورتوں میں استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے؟ اس سلسلے میں شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟ مدلل تحریر فرمائیں نوازش ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صادق: سہارنپور
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
ٹوائلٹ پیپر سے استنجا کرنے کا حکم: (۲۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج کل جو ٹوائلٹ پیپر استعمال ہوتے ہیں انہیں استعمال کرنا کیسا ہے؟ یہ پانی کے قائم مقام ہوں گے یا نہیں؟ اگر کوئی ٹوائلٹ پیپر استعمال کرلے اور پانی کا استعمال نہ کرے اس صورت میں اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ ایسے ہی آج کل استنجا کے لیے ایک مخصوص قسم کا جاذب کاغذ مارکیٹ میں ملتا ہے، وہ کاغذ جذب کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ایسے کاغذ سے استنجا کرنے کا کیا حکم ہے؟ اسی طرح بعض حضرات سگریٹ کی ڈبی سے بھی استنجا کرتے ہیں؛ کیونکہ اس ڈبی میں بھی جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، کیا ایسی ڈبی سے استنجا کرنا شرعاً درست ہے؟ از روئے شریعت جلد مطلع فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، اعظم گڑھ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
پرس اور والٹ میں تعویذ رکھ کر بیت الخلا جانا کیسا ہے؟ (۲۷)سوال:تعویذ یا کوئی کاغذ جس میں اللہ کا نام ہو اس کو پرس اور والٹ میں رکھ کر بیت الخلا جانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا میں جن چیزوں کا استعمال جائز نہیں؟ (۲۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا کتب فقہ میں کہیں مذکور ہے کہ کن کن چیزوں سے استنجاء کر نا درست نہیں ہے؟ براہ کرم مکمل مدلل جواب عنایت فر مائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سمیع اللہ، پٹنہ
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
استنجا بالماء افضل ہے یا استنجا بالاحجار؟ (۲۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے: کہ استنجا بالماء افضل ہے یا استنجا بالحجر ہے؟ نیز اگر کشف عورۃ کا خطرہ ہو، تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟ نیز صرف پانی یا صرف پتھر سے استنجا کرنا کیسا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور الاسلام، دھنباد
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
موضع استنجا کے پاک ہونے کے بعد ہاتھ دھونے کا حکم: (۲۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: استنجا کرتے وقت پہلے مقعد کو دھونا ضروری ہے یا پیشاب کے مقام کو؟ کیا اس سلسلے میں احناف کے مابین کوئی اختلاف ہے؟ کیا استنجا کے بعد ہاتھ ناپاک ہو جاتا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد دانش، بجنور
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
بریڈ سے استنجا کرنا کیسا ہے (۲۳)سوال:بریڈ سے استنجا کرنا کیسا ہے؟ کیا اس سے پاکی حاصل ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: حنیف، سوپول، بہار
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
»
خروجِ ریح کی صورت میں نجاست کا حکم: (۲۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام! یہ بات سمجھ سے بالاتر معلوم ہوتی ہے کہ ریح خارج ہونے سے وضو کس طرح ٹوٹ جاتا ہے، اسی طرح جب خروج نجاست کی وجہ سے استنجا میں شرم گاہ کو دھویا جاتا ہے، تو خروج ریح کی صورت میں اس جگہ کو کیوں نہیں دھویا جاتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد خالد، شاملی
asked
Nov 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
85
86
87
88
89
90
91
...
260
next »
...