Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
بیعت کا حکم: (۱)سوال:کیا علمی اعتبار سے بیعت کی جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: اہلیہ: محمد جاوید، بنارس
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دعوت کے بعد کی مسنون دعاء: (۳۹)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے علاقہ میں جب کوئی دعوت ہوتی ہے اس میں ساتھی کھانا کھانے کے بعد زور زور سے کھانے کے بعد کی دعاء پڑھتے ہیں، از روئے شریعت معلوم کرنا ہے کہ کیا کھانے کے بعد کوئی دعا کرنا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ شریعت میں اس کا کوئی ثبوت ملتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلام الدین، مغربی بنگال
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قرآنی آیات سے تعویذ اور دم وغیرہ کرنا: (۳۸)سوال:حضرات مفتیان کرام! عرض ہے کہ ایک صاحب، دین کا علم جاننے والے ہیں اور وہ تعویذ دیتے ہیں، پانی اور تیل وغیرہ پر دم کرتے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ تعویذ دینا یا پانی اور تیل وغیرہ پر دم کرنا از روئے شریعت کیا حکم ہے؟ کیا نصوص اس کے متعلق وارد ہوئے ہیں؟ از راہ کرم جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد کامران، جہان آباد
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دینی مجلس کے اختتام کے وقت کی دعاء: (۳۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہماری مسجد میں نماز کے بعد فضائل اعمال کی تعلیم ہوتی ہے، مجلس کے اختتام کے وقت ’’سبحانک اللہم وبحمدک أشہد أن لا إلہ إلا أنت استغفرک وأتوب إلیک‘‘ لوگ پابندی کے ساتھ پڑھ کر اٹھتے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی حدیث کی کتاب میں یہ دعاء مذکور ہے؟ یا لوگوں نے خود اس کو وضع کر لیا ہے؟ نیز اس دعاء کے کیا معنی ہیں؟ بالتفصیل جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاکر، ساکن گنون
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تلاوت کے دوران اسم محمد B پر درود پڑھنے کا حکم: (۳۶)سوال:قرآن کی تلاوت کے دوران اسم محمد آئے، تو کیا درود شریف پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ حکم شرعی سے مطلع فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: نسیم احمد، گونڈہ
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
زور وشور سے دعاء کرنا: (۳۵)سوال:قرآن پاک میں صراحتاً لکھا ہوا ہے کہ {أُدْعُوْا رَبَّکُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْیَۃًط} پھر تبلیغی جماعت والے زور وشور سے لمبی دعاء کیوں مانگتے کیا وہ لوگ نص قطعی کی خلاف ورزی نہیں کرتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام رسول، دہلی
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کس درود شریف میں ثواب زیادہ ہے؟ (۳۴)سوال:کس درود شریف میں زیادہ ثواب ہے ایک ہزار مرتبہ عام درود شریف پڑھنا اور ایک ہزار مرتبہ ’’اللہم صل علی الخ‘‘ پڑھنا کیا دونوں فضیلت میں برابر ہیں یا کم زیادہ ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اسماعیل، جوالا پور
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض کے دعاء میں آیۃ الکرسی پڑھنا: (۳۳)سوال:علاقہ میں بعض امام فرائض کے بعد دعاء میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دعاء مانگتے ہیں تو کیا مقتدی بھی ان کی پیروی کریں یا از خود اپنی مختصر دعاء مانگ کر سنتوں کو پڑھ لیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ارشاد احمد، ابہٹہ
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کھانے کے بعد اجتماعی دعا کرنا: (۳۲)سوال:جماعت تبلیغ والے کھانا کھانے کے بعد اجتماعی طور پر دعا کرتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالعلیم قاسمی، بجنور
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سانس کے ذریعہ ذکر اللہ کی ضرب لگانا: (۳۱)سوال:ایک بزرگ سانس کے ذریعہ ذکراللہ کراتے ہیں یعنی جب سانس اندر لیا جائے تو اللہ اور جب باہر کی طرف سانس لیا جائے تو حضور کا خیال دل میںکرتے ہوئے سانس سے ضرب لگائی جائے اور اسی طرح گردن کو بھی حرکت دی جائے تو یہ طریقہ شریعت سے درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد اشرف، پاکستان
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
درود شریف یا دیگر وظائف کا کتنا ثواب ملتا ہے؟ (۳۰)سوال:درود شریف یا دوسرے وظائف کا کتنا ثواب ملتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسماعیل ، بہرائچ
asked
Oct 24, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
Is a nikkah done without any wali and only 1 witness and 1 qazi acceptable? I was not forced by my father for anything and we kept it secret because we were young but baligh, we have same khandaan and nasb and deen and good eductaion,i have abroad nationality he does not and my family is more financially stable.He gave me 3 talaqs but we have met privately in my room with doors locked and had NO intercourse,if anyone knocked he would run away so it wasnt 100% safe and private.Am i haram on him now?Is halala necessary?Or can he marry me again? We are both hanafi
asked
Oct 23, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Amnaaaa
»
میں درد کی وجہ سے انجکشن لگاتا رہا ہوں ۔ گردن سے نیچے جسم مفلوج ہے۔ ٹراما ڈول انجکشن کا نام ہے جس میں نیند بھی ہوتی ہے درد کا آرام تو آ جاتا ہے پر اب انجکشن کا عادی ہو گیا ہوں ۔ نہ بھی لگاؤں کبھی اور درد نہ ہو تو نیند آ جاتی ہے ۔ پر انجکشن لگانے کے بعد چند منٹ کے لیے غنودگی ہوتی ہے وہ غنودگی سکون دیتی ہے آپ بتائیں کہ کیا میرا انجکشن لگانا صحیح ہے یا نشہ کی عادت میں آتا ہے ۔
asked
Oct 22, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Muhammad Shafqat
»
صرف نیت کرنے سے پڑھنے کے برابر ثواب: (۲۹)سوال:روزانہ کلمہ طیبہ، درود شریف، استغفار ایک ایک ہزار مرتبہ گن کر پڑھنا اور دن رات بغیر گنے اس نیت سے پڑھنا کہ اللہ اللہ زبان سے بغیر گنے پڑھنے کے ساتھ درود، استغفار کلمہ، پڑھنے کی نیت کرلینے پر زبان سے بھی پڑھنے کے برابر ہی ثواب شمار ہوگا یا نیت کرنے سے زبان سے پڑھنے کے برابر ثواب ہر گز نہیں ملتا۔ فقط: والسلام المستفتی: اسماعیل، جوالا پور
asked
Oct 22, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء: (۲۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: فرض نماز کے فوراً بعد مطلقاً دعا کرنا یا اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص بالکل دعا کرنے سے منع کرے تو اس کا کیا حکم؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، محی الدین پور
asked
Oct 22, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بیت الخلاء میں جاتے وقت دعاء پڑھنے سے شیطان کے اثرات سے حفاظت:(۲۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:(۱) مسلمانوں کے گھروں میں اٹیچ بیت الخلاء ہوتے ہیں، کیا وہاں لازما شیاطین بسیرا کرتے ہیں؟ جب کہ گھر میں آتے جاتے دعا کا اہتمام ہوتا ہے۔
asked
Oct 22, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نوکری و تجارت کے لیے وظیفہ: (۲۶)سوال:میں ۲۵؍ سال کا ہوں، اور پچھلے ۶؍ سال سے بے روزگار ہوں۔ نوکری، تجارت، اسباب معیشت کے لئے کوئی اچھا وظیفہ بتائیے۔ میں جلد از جلد شادی کرنا چاہتاہوں، اس کے لئے بھی کوئی اچھی شریک حیات کے لئے وظیفہ بتائیے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، گجرات
asked
Oct 22, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عقیقہ کی دعاء: (۲۵)سوال:عقیقہ کی دعا کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سیداقبال، لکھنؤ
asked
Oct 22, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
السلام علیکم،مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ آج سے تقریبا 6سال پہلے ایک آدمی کا انتقال ہو گیا تھا، اس نے مرتے وقت ماں،باپ،2 علامتی بھائی چھوڑ کر انتقال کیا تھا،اس کے بعد میراث کی تقسیم نہیں ہوا تھا،اب کچھ دن پہلے باپ کا بھی انتقال ہو گیا ہے،وارث کے طور پر ماں اور 2علاتی بھائی ہیں،اب ان کے درمیان میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟
asked
Oct 21, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
سرور محمود
»
السلام علیکم مفتی صاحب میں ایک عالم ہوں یہاں ایک عبارت میں دو مفتیان کا اختلاف اچکا ہے اگر آپ اس کو حل کردیں تو بہت نوازش ہوگی مضارب نے رب المال سے کہا میں جس طرح بھی چاہوں کاروبار کرسکتاہوں " رب المال نے جواب دیا "اپنی مرضی کے مطابق کام کریں" ایک مفتی صاحب کہتے ہیں کہ مذکورہ الفاظ " اعمل برئک کی کی طرح اذن عام پر دلالت کرتے ہیں ایسے الفاظ سے کسی اور کو مضاربت پر دینا شراکت کرنا جائز ہے جبکہ دوسرے مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ ان الفاظ سے اذن عام حاصل نہیں ہوتا اور کو مضاربت پر نہیں دے سکتا نہ شراکت کا معاملہ کرسکتاہے جیسے شامی کی عبارت ہے لایملک المضاربۃ والشرکۃ والخلط بمال نفسہ الا باذن او اعمل برائک جناب بیان فرمادیں کہ مذکورہ الفاظ اذن عام پر دلالت کرتے ہیں یا نہیں بینوا توجروا سائل محمد ساجد
asked
Oct 21, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Muhammad suleman
Page:
« prev
1
...
97
98
99
100
101
102
103
...
260
next »
...