Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
The purpose of cutting these hairs is cleanliness, and this purpose can be achieved with a machine as well as with a blade, but it is better to use a blade or a razor.
asked
Oct 21, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
anamedp
»
غروب آفتاب سے قبل دعاء کرنا: (۲۴)سوال:غروب آفتاب سے چھ سات منٹ قبل ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جیسا کہ بعض حضرات افطار کے وقت کرتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یونس، مظفرنگر
asked
Oct 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سونے کے وقت تین بار سورۃ اخلاص پڑھنا: (۲۳)سوال:رات کو سوتے وقت تین بار سورہ اخلاص، تین بار درود شریف پڑھ کر اپنے بدن پر دم کرنے سے ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد موسیٰ، دیوبند
asked
Oct 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سنتوں کے بعد اجتماعی دعاء کا اہتمام: (۲۲)سوال:ہماری مسجد میں سنتوں سے فراغت کے بعد اجتماعی دعاء کا اہتمام کیا جاتا ہے، ایسا کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: خالد حسین، کشمیری
asked
Oct 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کونسا وظیفہ کس وقت اورکتنی مقدار میں پڑھنا چاہئے؟ (۲۱)سوال:مندرجہ ذیل دینی مسئلہ کے بارے میں فتویٰ بھیجئے: مطلوب ہے مثلاً درود شریف وغیرہ کے روزانہ اور رات میں کن اوقات میں پڑھنا بہتر ہے؟ روزانہ دن اور رات میں کن اوقات میں وظیفے پڑھے جاتے ہیں کم از کم کتنی تعداد میں پڑھنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر پاشاہ، کرناٹک
asked
Oct 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اجتماعی ذکر جہری: (۲۰)سوال:آپ سے اہم دینی مسئلہ کے متعلق فتوی مطلوب ہے جو عوام الناس میں تشویش ناک صورت حال اختیار کررہا ہے وہ ہے کہ ہم جس شہر میں رہ رہے ہیں، اس جگہ کچھ علماء کرام مختلف مساجد اور مختلف مقامات پر اجتماعی ذکر عوام الناس کے ساتھ بالجہر کیا کرتے ہیں اور ساتھ اس کے اعلانات بھی مساجد میں کیا کرتے ہیں جس پر کچھ علماء نے اعتراض کیا مگر اس کو موجودہ دور کی سخت ضرورت کہہ کر ذمہ دارن سے منوا کر اجتماعی ذکر کا سلسلہ چل رہا ہے۔ برائے کرم اس مسئلہ پر اطمنان بخش فتوی مرحمت فرما کر ممنون ومشکور ہوں۔ فقط: السلام المستفتی: مولوی نور محمد اشفاق قاسمی ہندو پور
asked
Oct 21, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
Assalamualaikum, what do Ulama Ikram say about Masle Jail? The land for the mosque in our colony was left for everyone's share by those who cut the colony. A basement was built with the help of donations and A mosque was built above it. In the basement, without any consultation, the Motamin of the mosque were running a Madrasa, in which the monthly fees taken and also the absent penalty from the children were charged. But no hisab -kitab is being given of it whereas the electricity bill is being paid from the donations of the mosque.
asked
Oct 20, 2023
in
Usury / Insurance
by
Mhaneef
»
Assalamualaikum, nowadays in our country, there is always a fear of loss of life, property, business, house and shop of a Muslim and it is seen every day that for the slightest thing, a Muslim's life is taken away, the shop is set on fire. And houses are demolished with bulldozers. My question is, what do Ulama Ikram say in the light of religion, can LIC do those above mentioned things or not?
asked
Oct 20, 2023
in
Usury / Insurance
by
Mhaneef
»
سوال: اگر کسی بندے کو قران تجوید کے ساتھ سیکھنے کی دعوت دی جائے اور اس کو نہ سیکھے اسی حال میں نماز پڑھتا رہے کیا اس کی نماز درست ہوگی جیسا کہ بہشتی زیور میں مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جو قران کو سیکھنے کی کوشش نہیں کرتا اس کی نماز درست نہیں ہوتی
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
سوال: جس طریقے سے نماز میں قران کو تجوید کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنا چاہیے کیا اسی طریقے سے حدیث کو تجوید کے رعایت کرتے ہوئے پڑھنا چاہیے حدیث کو خلاف تجوید پڑھنے سے معنی میں فساد پیدا ہوتا ہے
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
سوال: بیٹھ کر نماز پڑھتے کبھی یہ غلطی ہو جاتی ہے کہ اخری قاعدہ میں دونوں ہاتھ کو جانگ میں رکھنے کے بجائے ہاتھ باندھ لیتے ہیں پھر بعد میں یاد اتا ہے ایسی صورت میں سہو سجدہ کرنا ہوگا
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
سوال: فلسطین کے حالات بہت ہی خراب ہیں اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے ایسے حالات میں قنوت نازلہ نماز میں اور جمعہ کے خطبہ میں پڑھنا کیسا ہےجزاک اللہ
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Samar khan
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام مجھے امید ہے اپ حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے اللہ تعالی اپ لوگوں کو سلامت رکھے سوشل میڈیا میں کافی دنوں سے یہ ویڈیو گردش کر رہا ہے جیسا کہ مولانا منظور مینگل کے بقول یہ کہا گیا کہ علامہ تفتزانی اور امام ابو الحسن اشعری یہ دونوں ان کے بقول گمراہ ہیں کہ یہ بات درست ہے رہنمائی فرمائیں
asked
Oct 19, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Samar khan
»
’’إلا اللّٰہ‘‘ کا ذکر کرنے کا حکم: (۱۹)سوال:’’إلا اللّٰہ‘‘ کا ذکر کرنا اسلام میں کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، مرزا پور
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اسمائے الٰہی کے وظائف: (۱۸)سوال:کیا جائز کاموں کے لئے اسمائے الٰہی کے وظائف کرنے سے ثواب ملتا ہے؟ مسجد میں بیٹھ کر وظیفہ پڑھنا کیسا ہے؟ تعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد لئیق الرحمن، بانکا
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
درود شریف کی کثرت: (۱۷)سوال:بندہ بہت پریشان ہے، کام نہیں ملتا، بندہ چینی میلوں میں مشین لگانے کا کام کرتا ہے، جب کہ نماز روزہ وغیرہ سبھی پر پابندی سے عمل کرتا ہے، اور میرے دوسرے ساتھی جو نماز روزہ کے پابند نہیں ہیں، ان کو کام ملتا ہے، وہ پریشان نہیں ہیں، آخر مجھ کو کوئی عمل بتلایا جائے کہ پریشانی دور ہو جائے۔ فقط: والسلام المستفتی: ظریف احمد صدیقی، مظفر نگر
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خدا کے فضل وکرم سے دعاء کی قبولیت کا کہنا: (۱۶)سوال:ایک صاحب اپنی دعا میں یوں فرمایا کرتے ہیں کہ محض اپنے فضل وکرم سے ہماری دعائوں کو قبول فرما، ایسا کہنا حدیث پاک اور صحابہ کرام کے عمل سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر ہے، تو ثبوت دیجئے۔ فقط: والسلام المستفتی: ظہور الاسلام، سنبھل، مرادآباد
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اجتماعی طور پر صیغۂ حاضر والا درود پڑھنا: (۱۵)سوال:یہاں مسجد میں اجتماعی طور پر نماز کے بعد عام طور پر زور زور سے یہ درود پڑھا جاتا ہے ’’صلی اللّٰہ علیک یا رسول اللّٰہ وسلم علیک یا حبیب اللّٰہ‘‘ اور اس درود کو درود حضور سے موسوم کرتے ہیں اور باقی تمام درودوں پر اس کو افضل بتاتے ہیں۔ عرض یہ ہے کہ (۱) کیا یہ مستند درود ہے تو تحریر فرمائیں۔ (۲) اگر اس درود کی سند حدیث میں نہیں ہے تو اس کا پڑھنا جائز ہے یا جائز نہیں ہے اور مذکورہ بالا طریقہ سے پڑھنے والے ثواب کے حق دار ہوں گے یا نہیں؟ مدلل جواب مطلوب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد افضل، رسول پور، کشمیر
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
Assalamualaikum.. As per a fatwa issued by Darul uloom, it is understood that if the below conditions are met, then it will be lawful to purchase car through Bank (Indian Nationalised) 1.Bank buys the car from dealer 2.Bank declares the total value of the car(including interest) and a tenure is fixed and then we pay EMIs to Bank. My question: If the car dealer and Bank agrees to the above conditions and make an agreement confirming it - will this suffice? Darul uloom fatwa reference: Fatwa: 324/267/B=1433 Best, Husnain Mahamood, Bangalore, India
asked
Oct 19, 2023
in
Miscellaneous
by
husnain
»
زید مرحوم نے اپنے بعد ساڑھے سات بگھہ زمین اور چار بیٹے اور تین بیٹی چھوڑی ، تین بیٹیوں میں سے ایک کا نکاح باپ کی زندگی میں ہوگیا تھا بعد میں دو بیٹیوں کا نکاح تین بیٹوں نے کرایا کیوں کہ ماں نے یہ کہ دیا تھا کہ تمہارے باپ کی جاگیر میں سے تم تینوں کا قرض ادا کردیں گے اس وقت فروخت نہیں ہوئی اب کافی وقت کے بعد تینوں بھائیوں کا کہنا ہے کہ ہم زمین بیچ کر پہلے قرضہ لیںگے بعد میں تقسیم کی جائے گی تو کیا انکا اسطرح کہنا درست ہے؟
asked
Oct 18, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Ahsan Qasmi
Page:
« prev
1
...
98
99
100
101
102
103
104
...
260
next »
...