Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز میں تغیر فاحش کرنا: (۸۶)سوال: ایک شخص نے سورہ نازعات میں دو جگہ {فان الجنۃ ہی الماویٰ} پڑھ دیا یعنی {فان الجحیم ہي الماویٰ} کے بجائے بھی {فان الجنۃ ہی الماوی} پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انتظار حسین، سہارنپور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{لأجد ریح یوسف} کو (لا أجد) پڑھا: (۸۵)سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز میں سورہ یوسف کے چوتھے رکوع کی تلاوت کی اور {انی لأجد ریح یوسف} کی جگہ {لا أجد} کی ل کو الف کے ساتھ کھینچ کر پڑھا جس سے معنی بدل گئے ہمارے محلے کے دو مولوی صاحب نے بتایا کہ نماز نہیںہوئی، ہمارے امام صاحب نے کہا کہ نماز مکمل ہوئی اورنماز میں کوئی فساد نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حارث، سہارنپور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا تجوید کی رعایت کے بغیر قرآن پڑھنا: (۸۴)سوال: آواز امام صاحب کی اچھی ہے مگر اخفا و اظہار اور قواعد کی بالکل رعایت نہیں کرتا تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، ٹونکی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{راضیۃ} میں ’’راضیع‘‘ پڑھ دیا تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۸۳)سوال: اگر کوئی شخص نماز کے اندر {فہو فی عیشۃ رّاضیۃ} میں ’’راضیہ‘‘ میں جو ہا ہے اس کو عین پڑھے تو سے نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلیم، مالدہ
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قرآن کریم کو اتنا تیز پڑھنا کہ الفاظ وحروف سمجھ میں نہ آئیں: (۸۲)سوال: تراویح میں حافظ صاحب اگر اس طرح قرآن کریم پڑھیں کہ قرآن کریم کا کوئی حرف اور آیت واضح نہ ہو اور سمجھ میں نہ آئے کہ کیا پڑھتا ہے تو نماز تراویح درست ہوگی یا نہیں، اس صورت میں کیا کرنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الجبار، کٹکی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{لا تشتروا} کی جگہ {اشتروا} پڑھ دیا: (۸۱)سوال: نماز میں لا تشتروا کی جگہ اشتروا پڑھا گیا نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، بھاگلپوری
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{إن جاء ہ الموتی} پڑھ دیا: (۸۰)سوال: امام صاحب نے {أن جاء ہ الاعمیٰ} کی جگہ {ان جاء ہ الموتی} پڑھ دیا، پھر تیسری آیت یاد نہ آنے کی وجہ سے سورہ بروج شروع کردی اور اس میں {فتنوا المومنین} میں فتنوا میں ’’ن‘‘ پر پیش کے بجائے زبر پڑھ دیا نماز ہوگئی یا نہیں ؟ کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد ارشاد گوپال پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام ومقتدی میں قرأت میں اختلاف ہو تو نماز کے فساد کا کیا حکم ہے؟(۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں:نماز جمعہ کی پہلی رکعت میں امام صاحب نے سورہ بقرہ کا تیسرا رکوع {وما یضل بہ إلا الفاسقین} تک پڑھا اور دوسری رکعت میں دوسری جگہ سے قرأت کر کے نماز مکمل کی نماز سے فراغت کے بعد زید نامی شخص نے کہا کہ آپ نے پہلی رکعت میں درمیانی آیت کو چھوڑ دیا جس سے معنی بدل گئے؛ اس لیے نماز فاسد ہو گئی، نماز کا اعادہ کر لیجئے۔ زید عالم ہے اور کچھ عرصہ اس مسجد میں امام رہ چکا ہے، امام صاحب کو پورا یقین ہے کہ میں نے کوئی آیت نہیں چھوڑی؛ اس لیے نماز کا اعادہ نہیں کیا امام صاحب نے زید سے کہا کہ اگر مجھ سے نماز میں غلطی ہو گئی تھی تو آپ نے لقمہ کیوں نہیں دیا؟
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{من ربہ والمومنون} کی جگہ {من قبلہ و المومنون} پڑھا : (۷۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز میں {آمن الرسول بما انزل إلیہ من ربہ والمومنون} کی جگہ {من قبلہ و المومنون} پڑھا کیا نماز ہوجائے گی یا نماز دہرانی ہوگی؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں ایک شخص نے کہا کہ نماز ہوگئی، دوسرا شخص کہتا ہے کہ نماز دہرانی ہوگی اس لیے آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد سالک، بھاگل پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{الذی انقض ظہرک} کی جگہ {وزرک} پڑھا: (۷۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: جمعہ کی نماز میں امام صاحب دوران تلاوت {الذی انقض ظہرک } بھول گئے پھر دوبارہ شروع سے پڑھا اور {الذی انقض ظہرک} کی جگہ {وزرک} پڑھا یعنی {الذی انقض وزرک} پڑھااور پھر {ورفعنالہ ذکرک} پڑھا: تو آیا اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ مقتدیوں نے جبرا نماز کا اعادہ کرایا آپ سے گزراش ہے کہ اس کی صحیح صورت بیان فرمادیجئے۔ فقط: والسلام المستفتی:محمد فرید، کلکتہ
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{لفی خسر} کے بجائے {لافی حسن} پڑھا نماز درست ہوگئی یا نہیں؟ (۷۶)سوال: امام صاحب نماز پڑھا رہے تھے سورۂ والعصر میں لفی خسر کے بجائے انھوں نے ’’لا فی حسن‘‘ پڑھا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمر، مظفر نگر
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حروف کی ادائیگی میں غلطی ہونے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۷۵)سوال: دیہات میں امام صاحب قاری تو ہوتے نہیں صرف حافظ ہوتے ہیں وہ اکثر ’’قاف‘‘ کو ’’کاف‘‘ پڑھ دیتے ہیں اور ’’ض‘‘ کو ‘‘خ‘‘ ’’د‘‘ پڑھ دیتے ہیں اور ’’ش‘‘ کو ’’س‘‘ پڑھ دیتے ہیں وہ یہ قصداً نہیں کرتے دیہاتی زبان ہی اس قسم کی ہوتی ہے تو اس سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسماعیل، کھتولی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدیوں کو امام کی قرأت میں شبہ ہو، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۷۴)سوال: ایک امام صاحب باقاعدہ حافظ وقاری ہیں امامت میں غیر المغضوب کو فنی صحت کے ساتھ پڑھتے ہیں لیکن بعض مقتدی حضرات کہتے ہیں کہ امام صاحب غیر مغضوب پڑھتے ہیں امام صاحب اس طرح پڑھنے کا انکار کرتے ہیں کیا اس صورت میں نماز ہوجائے گی بصورت دیگر صحیح پڑھنے کی تمام تر کوشش کے باوجود بعض حضرات کو شبہ ہے (یعنی غیر مغضوب پڑھنے میں) اس صورت میں نماز میں کوئی خرابی ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، محلہ عبدالحق، دیوبند
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{فسب بحمد ربک} پڑھنے سے نماز ہوگی کہ نہیں؟ (۷۳)سوال: اگر کسی نے نماز میں ’’فسبح بحمدربک‘‘ کے بجائے ’’فسب بحمد ربک‘‘ پڑھا تو اس طرح پڑھنے سے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: منور علی، میرٹھ
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْھَا لَغْوًا وَّلَا کِذّٰ بًاہج ۳۵} کی جگہ { لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْھَا بَرْدًا وَّلَا شَرَابًاہلا ۲۴ پڑھ دیا، نماز ہوگی یا نہیں؟ (۷۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی آدمی فجر کی نماز میں سورہ نباء پڑھے پہلی رکعت میں پہلا رکوع اور دوسری رکعت میں میں دوسرا رکوع پھر دوسرے رکوع میں {لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْھَا لَغْوًا وَّلَا کِذّٰ بًاہج ۳۵} کی جگہ { لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْھَا بَرْدًا وَّلَا شَرَابًاہلا ۲۴ إِلَّا حَمِیْمًا وَّغَسَّاقًاہلا ۲۵} پڑھ دے، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟ اگر ہوجائے گی، تو کیوں اور اگر نہیں ہوگی، تو کیوں؟ مسئلہ کی مکمل تحقیق عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سعدان، مظفر نگر
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{فَلَھُمْ أَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍہط۶ } کی جگہ {غیر مامون} پڑھنا: (۷۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کسی نے عشاء کی نماز پڑھائی دوسری رکعت میں سورہ تین کی مکمل تلاوت کی؛ لیکن {إِلَّا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَھُمْ أَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍہط۶ } کی جگہ {إِلَّا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَھُمْ أَجْرٌ غَیْرُ مأمون} پڑھ دیا حالاں کہ وہ ’’مایجوز بہ الصلاۃ‘‘ پڑھ چکا تھا تواب اس صورت کا کیا حکم ہے؟ نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارض، بجنوری
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{العسر} کو ہمزہ کے ساتھ پڑھنے پر نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۷۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں: ایک امام نے {إن مع العسر یسراً} کو ہمزہ کے ساتھ پڑھ دیا یعنی {الأُسر} تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نور الحسن قاسمی، دیوبندی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پہلے {کلا سوف تعلمون} میں ثم ملا کر پڑھنے سے نماز صحیح ہو گئی یا نہیں؟ (۶۹)سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں پہلی رکعت میں سورۃ التکاثر پڑھا {کلا سوف تعلمون} کے شروع میں ’’ثم‘‘ ملا کر پڑھا حالاںکہ ’’ثم‘‘ اس آیت کے ساتھ نہیں، تو کیا نماز کی تصحیح کے لیے نماز دوبا رہ پڑھنی ہوگی یا سجدہ سہو سے کام ہو جائے گا یا بغیر سجدہ سہو کے نماز ہو جائیگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد مطلوب عالم، بہار
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{ولا الضالین} کے بجائے ’’ولا الدالین‘‘ پڑھنا: (۶۸)سوال: کوئی امام بجائے {ولاالضالین}کے {ولا الدالین} صراحتاً پڑھتا ہے حالاں کہ وہ جانتا بھی ہے کہ یہاں ’’ضاد‘‘ ہے نہ کہ ’’دال‘‘ ایسی صورت میں ’’ضاد‘‘ کی جگہ ’’دال‘‘ پڑھنا کیسا ہے اور نماز میں اس وجہ سے کچھ نقصان بھی ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسیب الرحمن، مظفرنگری
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{تعلمون} کے بجائے {تعملون} پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ (۶۷)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام نے {إن کنتم تعلمون} کو غلطی سے {إن کنتم تعملون} پڑھا نماز ہوئی یا نہیں برائے مہربانی جواب سے نوازیں کرم ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: عبد الغنی ندیاوی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
9
10
11
12
13
14
15
...
260
next »
...