Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
قرأت میں ایسی غلطی کردی کہ معنی بدل گئے، نماز ہوگئی یا نہیں؟ (۶۶)سوال: امام صاحب فجر کی نماز پڑھا رہے تھے قرأت قدر ما یجوز بہ الصلاۃ کر چکے تھے کہ کچھ ایسی غلطی ہوگئی کہ معنی بدل گئے جس کا اعتقاد کفر ہے۔ امام نے لقمہ نہیں لیا اور رکوع کر دیا یہ نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلام، میرٹھ
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{فلیعبدوا رب ہذا البیت} میںلفظ رب چھوڑ دیا: (۶۵)سوال: {فلیعبدوا رب ہذا البیت} میں مغرب کی نماز میں امام صاحب نے لفظ ’’رب‘‘ چھوڑ دیا تو نماز کا اعادہ کریں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سراج الاسلام، مرشد آباد
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایک لفظ کی جگہ دوسرا لفظ پڑھ دیا: (۶۴)سوال: ایک مسجد کا امام ہے جس نے نماز کے اندر ’’وقل ربِّ ادخلني مُدخَلَ‘‘ کی جگہ ’’مخرج‘‘ پڑھ دیا اور بجائے ’’مخرج‘‘ کے ’’مدخل‘‘ پڑھ دیا، تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: اعجاز الحسن، کشمیر
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ بروج میں {إن لہم جنات تجري} پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟ (۶۳)سوال: ایک شخص نے نماز میں سورہ بروج پڑھی اور آیت {إن الذین فتنو المؤمنین والمؤمنات ثم لم یتوبوا} پڑھنے کے بجائے {إن لہم جنات تجري} پڑھی، آیا نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسماعیل، دیوبند
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{علیہا غبرۃ} کے بجائے {ترہقہا قترۃ} پڑھ دیا: (۶۲)سوال: {ووجوہ یومئذٍ علیہا غبرۃ} پڑھ دیا مگر پھر امام صاحب نے لوٹا کر دوبارہ {ووجوہ یومئذٍ علیہا ترہقہا قترۃ} پڑھ دیا، نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: معین الہدیٰ، دربھنگوی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا ’’ض‘‘ کی جگہ ’’ظ‘‘ پڑھنا: (۶۱)سوال: دیہاتوں میں اکثر امام قاری نہیں ہوتے اور ’’ض‘‘ کی جگہ ’’ظ‘‘ پڑھتے ہیں، تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد، دیوبند
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
{فإذا ہم بالساہرۃ} کی جگہ ’’بالساحرہ‘‘ پڑھ دیا: (۶۰)سوال: امام صاحب نے نماز میں سورۂ والنازعات میں {فإذا ہم بالساہرہ} کی جگہ بڑی ’’ح‘‘ کے ساتھ پڑھ دیا معلوم نہیں کہ قصداً یا سہواً، تو نماز ہوگئی یا نہیں معلوم کیا تو انہوں نے بتلایا کہ میں نے قصداً پڑھا ہے، اب کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القدیر، دہرادون
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام صاحب نے نماز میں {إن إلینا إیابہم} کے بجائے {علینا إیابہم} پڑھا نماز ہوئی یا نہیں؟ (۵۹)سوال: امام صاحب نے نماز میں {إن إلینا إیابہم} کے بجائے {علینا إیابہم} پڑھا نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، پہانی
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غلطی کو دہرانا: (۵۸)سوال: (۱) اگر التحیات پورا کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں نے کچھ مخرج میں غلطی کی اور اس غلطی سے معنی بدل گیا تو کیا میں التحیات کو دوہرا سکتا ہوں۔ ایک عالم کہتے ہیں غلطی ہوئی یعنی نماز ختم ہوگئی، اور دوہرا نہیں سکتے۔ ایک کہتے ہیں جہاں غلطی ہوئی وہاں سے دوہرائیں۔ ایک کہتے ہیں کہ دوہرانے پر سجدہ سہو واجب ہوگیا۔ صحیح جواب بتائیے۔ (۲) نماز کی قرات میں غلطی ہوگئی تو کیا میں اس سورہ کو واپس وہیں سے پڑھ سکتا ہوں جہاں غلطی ہوئی تھی۔ ایک عالم کہتے ہیں کہ جہاں غلطی ہوئی اور معنی بدل گیا تو وہاں سے واپس سورہ کو دوہرانے سے بھی نماز نہیں ہوگی، اور نماز ختم ہوجائے گی۔ دوسرے عالم کہتے ہیں کہ دوہرا کر صحیح پڑھنے سے نماز ہوجائے گی۔ یہ سب عالم مظاہری اور قاسمی ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، محی الدین پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ ناس میں {من شر الوسواس الخناس} چھوٹ گیا: (۵۷)سوال: امام صاحب نے سورہ ناس پڑھی جس میں انھوں نے چوتھی آیت چھوڑدی کیا نماز ہوگئی۔’’من شر الوسواس الخناس‘‘ چھوڑی تو معنی تو بدل گئے، کیا نماز درست ہوگئی یا لوٹانی پڑے گی؟ امام صاحب کو کسی نے ٹوکا نہیں سارے مقتدی نماز پڑھ کر اپنے اپنے مقامات پر چلے گئے۔ اعلان کیسے کیا جائے؟مسجد راستہ پر ہے، نمازی متعین نہیں ہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سرفراز، بندی پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ فاتحہ میں {إیاک نعبد وإیاک نستعین} بھول گیا: (۵۶)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز مغرب میں امام {إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاکَ نَسْتَعِیْن ُہط ۴ } بھول جاتا ہے۔ ایسی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار،مرزا پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ عادیات میں {شہید} کی جگہ {شدید} پڑھنا: (۵۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ امام صاحب نے سورہ عادیات میں {شہید} کی جگہ {شدید} اور {شدید} کی جگہ {شہید} پڑھ دیا یعنی برعکس پڑھا، تو ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے، نماز ہوجائے گی یانہیں؟ اگر نہیں ہوگی، تو کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، گیا
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ اخلاص میں {أحدن اللّٰہ} پڑھنا: (۵۴)سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ نمازمیں سورۂ اخلاص کے اندر {أحدنِ اللّٰہ} پڑھنے سے نماز فاسد ہو جا ئے گی یا نہیں؟ مع دلیل جواب مر حمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: نورالدین، سنڈیلہ
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ضاد کو مشابہ بالغین پڑھنا: (۵۳)سوال: کچھ لوگ ’’ض‘‘ کو مشابہ بالغین پڑھتے ہیں آیا ایسی کوئی قرأت ہے؟ نیز اس طرح پڑھنے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اور پچھلی نمازیں واجب الاعادہ ہوں گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، مرزا پور
asked
Jan 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام و علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام فدوی کی ایک منہ بولی بہن ہے جس سے وہ صرف بوقتِ ضرورت واٹسپ میسج پر بات کرتا ہے ۔۔۔ اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کے وہ منہ بولی بہن عالمہ کا کورس کر رہی ہے اور شرعی پردہ بھی باقاعدگی سے کرتی ہے تو کیا شریعت اس بات چیت کو جو کے نا آمنے سامنے ہے شرعی پردے کی وجہ سے اور نا ہی کال پر ہے آواز کے پردہ کی وجہ سے کی اجازت دیتی ہے؟ براۓ مہربانی وضاحت سے بیان فرمائیں ے
asked
Jan 27
in
آداب و اخلاق
by
Aamir Mustafa
»
I want to keep the name of my daughter Bareerah. How is this name. And what is its history. I read its one of the name of sahabiyat
asked
Jan 27
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Sajadganai
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ؟ اگر کوئی انسان مجبور ہو کر، یا مذاق میں ، یا غصہ مںی خود کو کافر کہے، تو کفر کا حکم ؟ براہِ کرم مدلل جواب ارسال کریں ۔ جزاک اللّہ خیرا۔ المستفتی : محسن۔ السلام علیکم ۔
asked
Jan 27
in
اسلامی عقائد
by
Musin Mulla
»
امام کے پیچھے تلاوت کرنے والے کی نماز کا حکم: (۵۲)سوال: حضرت مفتی صاحب! ہمارے محلہ میں ایک شخص سعودی عرب سے واپس آیا ہے جب وہ نماز پڑھتا ہے تو امام صاحب کے پیچھے خواہ امام صاحب جہری یا سری نماز پڑھا رہے ہوں مذکورہ شخص امام کی اقتداء میں مسلسل تلاوت کرتا رہتا ہے، یہ شکایت ہماری مسجد کے کئی مصلیوں کی ہے، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ امام کے پیچھے تلاوت کرنے والے شخص کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ نیز مذکورہ شخص کی گزشتہ پڑھی ہوئی نمازوں کے سلسلے میں شریعت اسلامیہ کیا حکم دیتی ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد جمیل احمد خان، ہردوئی
asked
Jan 27
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سری نمازوں میں مقتدی کے قرأت کا حکم: (۵۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: فجر، مغرب اور عشاء کی ابتدائی دو رکعتوں میں مقتدی خاموشی کے ساتھ قرأت سنتا ہے؛ چوںکہ امام صاحب ان رکعتوں میں بآواز بلند قرأت کرتے ہیں؛ اس لیے مقتدی کا خاموش رہنا سمجھ میں آتا ہے؛ لیکن ظہر اور عصر کی تمام رکعتوں میں اور ایسے ہی مغرب کی تیسری رکعت اور عشاء کی آخری دو رکعتوں میں امام صاحب خاموش ہوتے ہیں (یعنی قرأت بآواز بلند نہیں کرتے) تو کیا مقتدی ان رکعتوں میں بھی خاموش رہے گا؟ اور آخری رکعتوں میں سورۂ فاتحہ بھی نہیں پڑھے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، تمل ناڈو
asked
Jan 27
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے پیچھے مقتدی قرأت کرے گا یا نہیں؟ (۵۰)سوال: کیا فرماتے علماء دین شرع متین اس مسئلے کے بارے میں: امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا شخص( مقتدی) قرأت کرے گا یا خاموش رہے گا؟ (پہلی رکعت میں ثناء کے بعد مقتدی کچھ نہیں پڑھے گا)؟ مدلل جواب عنایت فرماکر ممنون ومشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفات، لکھنؤ
asked
Jan 27
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
10
11
12
13
14
15
16
...
260
next »
...