Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
قبروں پر سجدہ کرنا کیسا ہے؟ (۷۵)سوال:(۱) ایک شخص قبروں پر نذر ونیاز کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ہم تو ایصال ثواب کرتے ہیں؟ (۲) قبروں پر سجدہ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ہم تو سجدہ تعظیمی کرتے ہیں؟ (۳) قبروں پر دعاء کرتا ہے، اورکہتا ہے کہ ہم تو وسیلہ بناتے ہیں تو کیا ایسا شخص مشرک ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، مظفرنگر
asked
Jun 3
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
چالیس روز تک قبر کا پہرہ دینا: (۷۴)سوال:پڑوس میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تھا، ایک دو نے کہا کہ قبر کا پہرہ ۴۰؍ دن تک دو اور کہا کہ ۴۰؍ دن تک حضرت علامہ انور شاہؒ کی قبرکا بھی پہرہ دیا گیا تھا، یہ واقعہ درست ہے یا نہیں؟ اور قبر کا پہرہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: دلشاد احمد، کیرانہ
asked
Jun 3
in
Urdu
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں غلطی سے تیسری رکعت پر بیٹھ گیا پیچھے سے لقمہ دیا گیا تو امام دوبارہ تکبیر کہتے ہوئے کھڑا ہوگیا، تو کیا امام کو لقمہ ملنے بعد دوبارہ کھڑا ہونے کے لیے تکبیر کہنی چاہیے یا نہیں جبکہ امام ایک مرتبہ تکبیر کہہ کر بیٹھا تھا
asked
Jun 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Ahsan Qasmi
»
تدفین کے بعد چالیس قدم ہٹ کر اذان دینا بدعت ہے: (۷۳)سوال:دفن میت کے بعد چالیس قدم دور ہوکر اذان دینا کیسا ہے؟ اگر اذان دیدی گئی تو اذان سے عذاب میں تخفیف ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی تسلیم الدین، ہزاری باغ
asked
Jun 1
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
قبروں پر پھول چڑھانا: (۷۲)سوال:قبروں پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، مرزا پور
asked
Jun 1
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کسی بزرگ کی قیام گاہ کو بابرکت سمجھنا: (۷۱)سوال:سید محمد شاہ علی حمدانی کی خانقاہ شریف ایک زیارت گاہ ہے (وہ یہاں دفن نہیں ہیں صرف قیام فرمایا تھا) اس جگہ کو با برکت تصور کرکے یہاں مرد وعورت منت مانگتے ہیں، نذر ونیاز کرتے ہیں اور اس سے متصل مسجد شریف ہے جس میں نماز جمعہ پڑھنا زیادہ ثواب سمجھتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محی الدین، کشمیر
asked
Jun 1
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
قبر پر اگر بتی جلانا یا پھول چڑھانا: (۷۰)سوال:قبروں پر اگر بتی جلانا درست ہے یا نہیں؟ نئے زمانے میں آگ کو مکروہ سمجھتے ہوئے پھولوں کے ہار ڈالتے ہیں، تشفی بخش جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اظہار، سمستی پور
asked
Jun 1
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
عرس میں امام صاحب کی شرکت: (۶۹)سوال:شہرپربھنی میں ایک درگاہ کا زبردست عرس ہوتا ہے جس میں لاکھوں مرد مسلم، غیر مسلم شریک ہوتے ہیں، تو سامان کی خرید وفروخت اور میلہ دیکھنے کے لئے شرعاً جاسکتے ہیں یا نہیں؟ ایک مسجد کے لوگ بڑی دھوم دھام سے نکلتے ہیں اس میں ڈھول تماشا ناچ وغیرہ سب کچھ ہوتا ہے اس میں بعد نماز ظہر ہزاروں لوگ سلام پڑھتے ہیں اگر بتی عود اکثر جلاتے ہیں اس کام میں امام صاحب برابر شریک رہتے ہیں؛ حالانکہ مولانا عالم ہیں جب مولانا سے کہا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں دل سے برا مانتا ہوں نفرت کرتا ہوں؛ لیکن لوگوں کے اصرار پر مجبوراً شریک ہوجاتا ہوں اگر امامت اس مسجد سے چھوڑدوں تو پھر کوئی دوسرا بدعتی امام مسجد پر قبضہ کرلے گا۔ تو امام صاحب کا یہ کہنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شیخ حسین صاحب، پربھنی
asked
Jun 1
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
السلام علیکم بعد سلام مسنون مسئلہ کے بارے میں شرعی رھنمائی فرمائے فجر کی نماز میں قرآءت مسنون کے علاوہ ترتیب وار قرآن پڑھنے کا حکم سوال ہماری مسجد کے امام صاحب فجر کی نماز میں مکمل قرآن ترتیب سے پڑھتے ہیں یعنی روزانہ دو صفحات یا دو رکوع پڑھتے ہیں اس طرح سال بھر میں قرآن مکمل ہو جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ ان کا یہ عمل شرعا جائز ہے؟ کیا یہ خلافِ سنت ہے؟ کیا اس عمل کو یہ کہنا درست ہے کہ یہ سنت کے مطابق یا سنت کے قریب نہیں ہے؟ جب کہ امام صاحب کا کہنا ہے کہ میں یہ سنت سمجھ کر نہیں کرتا نا ہی کسی کو قرآن مکمل سننے پر مجبور کرتا ہوں نا ہی ترغیب دیتا ہوں۔ براہ کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ اور صحابہ کا قراءت کے معاملے میں کیا عمل تھا اور سنت قراءت سے مراد آیات قرآنیہ کی مقدار ہے ؟یا مخصوص سورت مستفتی عبد اللہ گجراتی
asked
May 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
عبداللہ
»
Assalammu alay kum I live in Dhule Maharashtra but for the job purpose I shifted to surat Gujarat state where I am working in Gemological institute of America I am unable to offer juma namaz due to time shortage but I offer zohar instead of juma in lunch time that is 12:30 to 1:00 I told them about giving more time for juma namaz but they say to affer namaz at lunch time only and are not ready to understand so is it valid to offer zohar instead of juma every friday
asked
May 31
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
by
Faraz Khan
»
سوال ١ - کیا ہماری دادی کی بڑی بہن کو ہم سے پردہ کرنا چاہئے ؟ سوال ٢ - ہماری دادی کی بڑی بہن کی لڑکی جو ہماری پھوپھی لگتی ہے ، کیا ان کو ہم سے پردہ کرنا چاہئے ؟ سوال ٣ - حرمت مصاہرت کیا ہے ، تفصیل سے بیان کرے ؟ اور اس بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں اور ان کے مصنف کے نام بتائیں ؟
asked
May 31
in
طلاق و تفریق
by
ثاقب الأنصاري
»
مزارات کا طواف اور ان کو بوسہ دینے والے کا حکم: (۶۸)سوال:اولیاء کرام کے مزارات کا طواف اور ان کی قبر کو بوسہ دینے والا شرعی حکم کے مطابق کیسا ہے؟ ایک مولانا صاحب ان کاموں کو ثواب بتلاتے ہیں۔ خیال رہے کہ ہمارے علاقہ میں اکثریت مولانا احمد رضا خاں صاحب کے ماننے والوں کی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ طفیل احمد صاحب، پونہ
asked
May 31
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
قبرستان میں عورتوں کی قبروں پر پھول چڑھانا: (۶۷)سوال:قبرستان جاکر عورتوں کی قبروں پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقیوم، لکھیم پور
asked
May 31
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
بوقت تدفین اذان وتکبیر کہنا: (۶۶)سوال:بعض لوگ قبرستان میں میت کو دفن کرتے وقت اذان اور تکبیر بلند آواز سے پڑھتے ہیں اس کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء مانگتے ہیں اس بارے میں تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم احمد، بجنور
asked
May 31
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
تدفین کے وقت قبر اور مردہ پر کیوڑہ چھڑکنا: (۶۵)سوال:تدفین کے وقت کیوڑہ گلاب مردے پر چھڑکنا یا قبر پر ڈالنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدساجد، سیتا مڑھی
asked
May 31
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
عرس میں شرکت اور مزار کے غسل کے پانی کو متبرک سمجھنا: (۶۴)سوال:عرس وغیرہ میں شریک ہونا، اور مزار کے غسل کے پانی کو پینا، اور تبرک کے طور پر استعمال کرنا، قوالی کرنا، فاتحہ کرنا، اور مزارات کی چادر کو تبرک سمجھ کر چومنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حامد علی خاں، دیوبند
asked
May 31
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے ٹیلی گرام، فیس بک، واٹس ایپ وغیرہ جیسے سوشل میڈیا میں دینِ اسلام سے متعلق بے شمار علمی خدمات دیکھے ہیں ان میں سے ایک خدمت دینی مسائل کی بھی ہے اس طرح کہ کچھ مفتیان کرام نے مسائل سے متعلق گروپ اور چینل وغیرہ بنائے رکھے ہیں اور ان کے متعلقین ان سے ان گروپ وغیرہ میں دینی مسائل بھی پوچھتے رہتے ہیں اور مفتیان کرام کبھی کبھار مختصر انداز میں اور کبھی کبھار بالترتيب اور بالتفصیل ان سوالات کے جوابات بھی لکھتے ہیں اور ان حل کردہ مسائل کو یکجا چینل وغیرہ میں محفوظ اور جمع کرکے بھی رکھتے ہیں تو اس طرح ان مفتیان کرام کا باضابطہ اور باقاعدہ جگہ جگہ پر دارالافتاء ہوتے ہوئے مسائلی خدمت کا شرعی حکم کیا ہے؟
asked
May 30
in
اجماع و قیاس
by
munawwarbhatabari
»
١. جنت کیا ہے اور اس کے کے لغوی معنی کیا ہے ؟ ٢. جنت کے کل کتنے درجہ ہے . ان کے نام ترتیب کے ساتھ بتائیں ؟ ٣. میں نے سنا ہے کہ سب سے بڑا جنت پیغمبر کو ملے گا - کیا ہم جیسے آم لوگوں کو بھی پیغمبر والی جنت مل سکتی ہیں ؟ ٤. جنت میں موجود کون سی چیز ہونگی جس سے ہم اپنا دل بہلا سکے گے ؟ ٥. جنت کی ہوروں کا کیا مطلب ہے ، اس کے لغوی معنی کیا ہے ، ایک انسان کو زیادہ سے زیادہ کتنی ہورے مل سکتی ہے ، کیا ان سے نکاح بھی ہوگا اور ان سے بچے بھی ہوگا ؟ میں نے ایک بیان میں سنا ہے کہ وہ اپنی زیادہ خوبصورت ہونگی کی انکے ایک طرف سے دوسری طرف دیکھائی دے رہا ہونگا کیا یہ بات ٹھیک ہے ؟ ٦. میں جنت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات چاہتا ہو ، آپ کچھ کتابوں کے نام اور ان کے مصنف کے نام بتائیں ۔
asked
May 29
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
ثاقب الأنصاري
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ہماری مسجد درگاہ والی محلہ پتی پاڑا چاند پور بجنور یوپی ہماری مسجد میں 2 اے سی لگے ہیں۔ لیکن متولی صاحب گرمی میں بھی اے سی نہیں چلانے دیتے ہیں۔ جبکہ نمازیوں کا کہناہے کہ اے سی چلے جائیں ورنہ ں دونوں اے سی کو بیچ کر 2 کولر خریدے جائیں کیونکہ اے سی لگے لگے بنا چلے خراب ہو رہے ہیں اور انکی قیمت بھی کم ہو رہی ہے۔ لیکن متولی صاحب کسی کی نہیں سن رہے ہیں وہ نہ تو اے سی چلا رہے ہیں نہ ہی فروخت کر کے کولرخرید رہے ہیں۔ متوّلی صاحب اپنی ضدپراڑے ہوئے ہیں۔ کیا اس متولی کو اپنے عہدے پر بنے رہنے کا کوئی حق ہے یا نہیں۔ علماء دین کی رائے درکارہے۔
asked
May 28
in
مساجد و مدارس
by
Mohd Saleem Advocate
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ مفتیان کرام ایک مسئلہ درپیش یہ ہےکہ اگر گھر میں نماز پڑھتے وقت کوئی محرم(عورت) نمازی کے برابر سے یا پیچھے سے نکلے اور اسکا ہاتھ پاؤں یا کوئی اور عضو نمازی کے کسی عضو سے مس (چھو) جائے تو کیا نماز ادا ہو جائیگی یا لوٹانی پڑیگی؟ بارہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرما دیں بہت مہربانی ہوگی آپ کی دعاؤں کا طالب عبد الرحمن کانپور انڈیا سے
asked
May 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
9454989026
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
...
124
next »
...