Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
Assalamu alaikum mera masla ye hai k kya agreement par imamat kar sakte hain
asked
Jul 2, 2014
in
اسلامی عقائد
by
sheikh atif
»
اگر کوئی شخص 20 رکعت تراویح پڑھانے کے بعد دعاء کرے تو کیا یہ دعاء کرنا جائز ہے؟
asked
Jul 2, 2014
in
بدعات و منکرات
by
osamaalqasmi
»
Please guide me for calculating the zakat, my wife is working and having seperate account, i dont have any interfare in their earning and expenses than who will pay zakat for her. We have 2 land of 20 lac ( Approx) on my wife name, and 1 flat booked under construction for which we took loans of 22 lakh rupees.
asked
Jul 1, 2014
in
Zakat / Charity / Aid
by
jamal
»
سلام: اگر التحیات پورا کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں نے کچھ مخرج میں غلطی کی اور اس غلطی سے معنی بدل گیا تو کیا میں التحیات کو دوہرا سکتا ہوں۔ ایک عالم کہتے ہیں غلطی ہوئی یعنی نماز ختم ہوگئی، اور دوہرا نہیں سکتے۔ ایک کہتے ہیں جہاں غلطی ہوئی وہاں سے دوہرائیں۔ ایک کہتے ہیں کہ دوہرانے پر سجدہ سہو واجب ہوگیا۔ صحیح جواب بتائیے 2۔ نماز کی قرات میں غلطی ہوگئی تو کیا میں اس سورہ کو واپس وہیں سے پڑھ سکتا ہوں جہاں غلطی ہوئی تھی۔ ایک عالم کہتے ہیں کہ جہاں غلطی ہوئی اور معنی بدل گیا تو وہاں سے واپس سورہ کو دوہرانے سے بھی نماز نہیں ہوگی، وار نماز ختم ہوجائے گی۔ دوسرے عالم کہتے ہیں کہ دوہراکر صحیح پڑھنے سے نماز ہوجائے گی۔ یہ سب عالم مظاہری اور قاسمی ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔
asked
Jun 30, 2014
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
abdul400
»
میں وضو کرتے کرتے پریشان ہوگیا ہوں۔ جب میں وضو کر کے فارغ ہوتا ہوں اور نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو لگتا ہے ریح خارج ہو گئی۔ بہت شک ہوتا ہے اور بہت بار سچ مچ ریح خارج ہوجاتی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں ایک بار وضو بناکر ایک وقت کی پوری نماز ادا کرسکتا ہوں چاہے وضو بیچ میں ٹوٹ جائے یا شک لگے۔ اور تراویح میں تو بار بار رکعت چھوڑ کر وضو کے لئےجانا پڑتا ہے۔ جلد رہنمائی فرمائیں۔
asked
Jun 30, 2014
in
طہارت / وضو و غسل
by
abdul400
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں ایک گلوبل گلیز کے نام سے کمپنی ہے اس میں کریم پاوڈر شیمپو تیل وغیرہ بہت سے سامان ملتے ہیں اور وہ لوگ اس میں ممبر بنا رہے ہیں اور جو ممبر بنتا ہے اس کو 7600 روپے دینے پڑتے ہیں اور اس 3600 روپے کا سامان کمپنی دیدیتی ہے باقی چار ہزار کمپنی کو جاتے ہیں ممبر بننے کے بعد یا تو کمپنی کامال سپلائی کرنا پڑتا ہے یا اس کو بهی ممبر بنانے پڑتے ہیں تب کمپنی اس کو ماہانہ کچه فیصد دیتی ہے جتنے زیادہ ممبر بنے اسی حساب سے فیصد بڑهتا جائیگا اس میں ممبر کمپنی کے ڈسٹبیوٹر بهی بنوا سکتا ہے اور ان کو مال سپلائی کر سکتا ہے اور کمپنی سے جو پیسے ممبر کو ملتے ہیں ان کا انکم ٹیکس بهی کٹتا ہے بہت سے شہروں میں کمپنی کے آفس ہیں جهانسی میں ہیں نوئیڈا میں ہے اسی طرح دوسرے بهی کچھ شہروں میں ہے اس سلسلے میں پوری وضاحت کریں آیا اس کے ممبر بننا ٹھیک ہے یا نہیں؟
asked
Jun 12, 2014
in
تجارت و ملازمت
by
SHUAIBALAM QASMI
»
السلام علیکم۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ اکثر مسجدوں میں دیکھاجاتاہے کہ امام کی اور موذن کی یا گھروں میں استعمال ہونے والی جائے نمازوں پر کعبہ مدینہ کی تصویر بنی ہتی ہے۔ لوگ ان پر نماز پڑھتے اور ان پر پیر رکھتے اور بے حرمتی کرتے ہیں۔ اگر دین اسلام میں یہ غلط ہے تو اس کی ضاحت کریں حوالہ کے ساتھ۔ ایک فتی بھی میل کردیں اردو میں۔ جس میں یہ بات ظاہر ہوتی ہو کہ ایسی جانماز استعمال کرنا غلط ہے اور خریدنا بھی غلط ہے۔
asked
Jun 11, 2014
in
مساجد و مدارس
by
nahimkhan4708
»
ادھار پر چیز بیچنے کی صورت میں زیادہ پیسے لینا ربوا نہیں ہے، برائے مہربانی کوئی آیت یا حدیث کا حوالہ دیدیں۔ کیونکہ میں نے اکاونٹ کی تعلیم حاصل کی ہے، اور دنیا کے فائنانس ماہرین یہی کہتے ہیں کہ ادھار کی صورت میں جو آپ مارکیٹ ویلیو سے زیادہ پیسے لئے، وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ سود ہے،
asked
Jun 8, 2014
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
fahadyousufaca
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہء ذیل کے بارے میں زید کے پاس آم کا باغ ہے، جس کی فصل آم کئی کئی سالوں کے لئے ایک ہی بار فروخت کردیتاہے، کیا یہ جائز ہے؟ ایسی حالت میں زید کی نماز میں اقتداء کی جاسکتی ہے، دوسرے کیا زید کو مستقل امام بنایا جاسکتا ہے؟ زید اپنی موٹر سائکل پر نامحرم مزدور عورتوں کو اپنے پیچھے بٹھا کر اپنے کھیت یا باغ میں لیجاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ کیا زید کی اقتدا ء کی جاسکتی ہے، کیا زید کو مستقل امام بنایا جاسکتاہے؟ معراج الحسن رام پور
asked
Jun 7, 2014
in
تجارت و ملازمت
by
mdasad123
»
As salamo alaikum ...I love a girl very much.Could you give me any dua or wazifa that I can ask her from ALLAH that she also loves me and marries me.
asked
Jun 2, 2014
in
Marriage (Nikah)
by
abdul400
»
Assalamualeikum,Nowadays, we find some websites who provides free downloading of islamic books.Actually they scan the entire book and upload on the website.That, without asking to the publisher, author...Moreover these books are islamic books.So is this halaal?Can we download a book from these websites but having bought the exact same book (same editor, same title, same author, same year of publication) before? What are the limits of use?Can we download these book for free without buying the actual book?Can we teach from these free books (from reliable books of course) ?Can we distribute them freely (in electronic format or after printing it) ?Can we print and buy these books ?Please give me a detailed answer. Enven if it takes time :) .Jazakumullahu kheyraaWassalam
asked
Jun 2, 2014
in
Fiqh
by
Muhammad
»
دعوت و تبلیغ کے ساتھی نے بولا کہ جس نے اللہ کے راستہ میں نکلنے سے عذر پیش کیا گویا اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محنت کی مذاق اڑائی۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب دیجیے
asked
May 31, 2014
in
بدعات و منکرات
by
abdul400
»
السلام عليكم ما هو حكم المرور بين يدي المصلي؟ أفيه فرق بين المسجد الصغير والكبير؟ وما هو حد المسجد الصغير والكبير؟
asked
May 22, 2014
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
salimazmi
»
What do the Ulama and Muftiyan kiram say about the following matter? Q. It is very common in our area that those, who offer sacrifice at the occasion of ‘Eidul-Azha’, distribute the meat in three portions. One, they keep for their family and second is given to their relatives and third to any Madrasah. The Madrasa people accumulate all the meats and hand out to those who did qurbani and those who didn’t; while none of them is considered faqeer (needy). Now let me know if we can keep the third portion for ourselves but it is extra we don’t need it. If we give it to any madrasah, it will be given to those who are not considered as faqeer (needy). In this case what we should do now? Is it allowed to give one third to any Madrasa? Md. Jibreel Nepali
asked
May 21, 2014
in
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
by
mdasad123
»
میں نے اور میرے شوہر نے بھاری بوجھ، جوان بیٹی اور کچے کمرے میں رہنے کے باوجود اپنے بیٹے کو ایم بی اے کرایا، وہ ہماری دینداری وغیرہ کی وجہ سے جماعت تبلیغی سے بھی جڑگیا ، تین دن ماہانہ، گشت اور سالانہ چلہ بھی لگانے لگا ، غربت کے باوجود ہم خرچ اٹھاتے رہے ۔ ہمارا بیٹا چلہ کی کہہ کر گیااور وہاں جاکر اس نے چار مہینے کردئے، ہمیں دھوکہ دیا ورنہ اس کے باپ چلہ کی بھی اجازت نہ دیتے، غربت کی وجہ سے بڑے بھائی کی تعلیم بیچ میں چھوٹ گئی جو ہماری مدد کرتا ہے،
asked
May 20, 2014
in
بدعات و منکرات
by
darululoomjalalia
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہء ذیل کے بارے میں شادی میں بارات کی حیثیت کیا ہے، جائز یا ناجائز؟ اگر جائز ہے تو کتنی مقدار میں لیجانا جائز ہے، اور اگر ناجائز ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز جہیز کس قسم کا لینا جائز ہے اور کس قسم کا لیناناجائز ہے؟ کیا بن مانگے لینا بھی ناجائز ہے؟ اگر کسی جگہ یہ صورت حال ہو کہ محلہ والوں یا رشتہ داروں کو بارات میں نہ لیجایا جائے تو اس کی وجہ سے وہ ناراض ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا کیاجائے؟ محمد راشد ہریانہ
asked
May 20, 2014
in
نکاح و شادی
by
mdasad123
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں؟مطلق پلاسٹک کی ٹوپی کا استعمال کرنا کیسا ہے اور اگر کوئی شخص اس ٹوپی کو لگاکر نماز پڑھ لے تو اس کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ شریعت کی روشنی میں مکمل و مدلل جواب تحریر فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ محمد اختر ایم پی
asked
May 19, 2014
in
آداب و اخلاق
by
mdasad123
»
Alhamdullilah Allah SWT blessed us Boy baby on 10-05-2014 - 10th rajjab ( Arabic Month) , Kindly request you to please suggest us good names for him, he is the second child his elder brother name is Muhammed Muaaz , kindly suggest the matching to his brother name. Jazaak Allah.
asked
May 12, 2014
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
im786ahmed
»
I want to know if a muslim woman can do the job or not? what are the conditions? what kind of job she can do and can't? if she wears Hijab and goes to her job, it is ok according to Islamic law?
asked
May 7, 2014
in
Business & employment
by
mdasad123
Page:
« prev
1
...
257
258
259
260
...