Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سینٹائزر کے استعمال کے بعد نماز پڑھنا: (۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علما دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: آٹھ جون سے مرکزی حکومت نے مساجد کو کھولنے کا حکم دیا ہے، ساتھ میں کچھ ہدایات بھی ہیں اس میں ایک اہم ہدایت یہ ہے کہ مسجد میں آتے ہوئے ہر نماز ی سینٹائزر سے اپنے دونوں ہاتھ صاف کرے سوال یہ ہے کہ سینیٹائزر میں الکحل کی آمیزش ہوتی ہے، کیا ایسے سینیٹائزر کو استعمال کرکے نماز پڑھنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد منہاج، حیدرآباد
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پیشاب کی تھیلی لگے ہوئے نماز پڑھنا: (۸)سوال: زید کا پیشاب بند ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے ربڑ کی نلی لگائی ہے جس سے پیشاب ہوتا ہے، اس میں پیشاب بھرا رہتا ہے اور پیٹ میں لگی رہتی ہے، تو اس حالت میں بھی نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار، مظفر نگر
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جماعت یا وقت کے فوت ہونے کے خوف سے تیمم کر کے نماز پڑھنا: (۷)سوال: ایک شخص صبح کی نماز کے وقت مسجدمیں پہونچتا ہے تو جماعت ہو رہی ہے خطرہ یہ ہے کہ اگر وضو بنایا جائے تو قعدہ اخیرہ بھی نہیں ملے گا یا وقت اس قدر تنگ ہے کہ وضو بنایا تو سورج طلوع ہو جائے گا اس لیے کہ وقت کم ہے تو وہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد الطاف، دہرادون
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جنابت کی حالت میں نماز پڑھادی: (۶)سوال: میں نے ایک روز نماز فجر پڑھائی بعد میں معلوم ہوا کہ میںجنبی تھا، یہ بھی معلوم نہیں کرسکتے کہ مصلی کتنے تھے تو میں کیا کروں کیسے اعلان کروں اور نماز کا اعادہ کیسے کراؤں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ فہیم، دیوبند
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دس سال تک بلا ایمان یا بلا وضو نماز پڑھائی: (۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک شخص نے ایک بستی میں دس سال امامت کی پھر کہاکہ میں مسلمان نہیںتھا یا کہا کہ میںنے بے وضو نماز پڑھائی تھی تو مقتدی پر دس سال کی نماز کا اعادہ واجب ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہلال، بینی گنج
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بچے کو دودھ پلانے کے بعد نماز پڑھ لی: (۴)سوال: عورت نے وضو بنا کر بچے کو دودھ پلایا پھر نماز پڑھ لی نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم، غازی پور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پانی پر قدرت کے بعد تیمم سے پڑھی گئی نماز کا حکم: (۳)سوال: امام صاحب نے احتلام کے بعد غسل نہیں کیا کپڑے بدل کر تیمم کرکے نماز پڑھادی جب کہ سردی بھی سخت تھی تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عدنان القاسمی، جموں کشمیر
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شرابی نشہ سے پہلے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۲)سوال: وضو بناکر کسی شخص نے شراب پی لی اور نشہ آنے سے پہلے نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ زید کا کہنا ہے کہ صرف کلی کرکے نماز پڑھ سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد قاسمی، کرناٹک
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
احتلام کے بعد بغیر غسل کے نماز فجر پڑھنا: (۱)سوال: ایک شخص کو حالت نوم میں احتلام ہوگیا تو کیااَن جانے میں اس کی فجر کی نماز صحیح ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: ممتاز عالم، بہار
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا بچے کے کان میں عورت اذان دے سکتی ہے؟ (۱۱۸)سوال:کیا فرماتے ہیں حضرات علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کچھ روز قبل اسپتال میں میری پوتی پیدا ہوئی ہے، میں نے بڑی جد وجہد کر کے کسی مسلمان مرد کو تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کوئی میری بچی کے کان میں اذان واقامت کہہ دیں؛ لیکن کوئی دستیاب نہیں ہو سکے، اخیر میں میں خود ہی ایک کان میں اذان اور ایک میں اقامت کہہ دی، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ کیا اذان واقامت جو بچی کے کانوں میں دی گئی ہیں وہ ہوئی یا نہیں؟ اس سلسلے میں شریعت کیا حکم صادر فرماتی ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتیہ: ڈاکٹر عاتکہ، بنگلور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بچے کی پیدائش پر اذان کا حکم: (۱۱۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: بچے کی پیدائش کے بعد جو اذان دی جاتی ہے کیاعام اذانوں کی طرح اس اذان کا جواب دینا بھی ضروری ہے؟ نیز مذکورہ اذان واجب ہے، سنت ہے یا مستحب؟ جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب، رامپور، یوپی
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مردہ بچہ کے کان میں اذان دینا: (۱۱۶) سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا مردہ بچے کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں؟ فقط والسلام المستفتی: محمد عمیر، محی الدین پور
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حکم الصلوۃ علی النبی الکریمﷺقبل الأذان وبعدہ: (۱۱۵) سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: وفقکم اللّٰہ ورعاکم نحن من ولایۃ تامل نادو ومن عادتنا أن ندعو وأن نصلي علی النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم بعد صلوات الجماعۃ الخمسۃ جماعۃ ونصلي علی النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قبل الأذان وقبل ابتداء المدرسۃ وانتہاء ہا أیضا وقد نہینا عنہ في بعض المساجد بقول العالمین التبلغیین الذین درسوا من مدرسۃ دیوبند وإنہم یقولون: إنہا بدعۃ ضالۃ یضر صلاۃ المسبوق وبعضہم یقولون إنہا شرک مع اللّٰہ۔ السوال منا ہل ہو کذلک؟ فقط والسلام المستفتی: بدیع الزماں، تمل ناڈو
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اذان کے بعد مسجد سے نکلنا: (۱۱۴)سوال:بندہ ایک مسجد میں امامت کے فرائض ادا کرتا ہے اور اپنے محلہ کی مسجد میں بعد مغرب طلبہ کو تعلیم دیتا ہے عشاء کی نماز کا وقت ہونے پر کسی کے نہ ہونے پر خود اذان دیتا ہے یا پھر کسی طالب علم سے اذان دلاتا ہے اور وہ طالب علم اذان کے بعد اپنے محلہ کی مسجد میں نماز باجماعت ادا کرتا ہے اور میں خود اپنی مسجد میں امامت کرنے جاتا ہوں دریافت طلب ہے کہ کیا اس طرح اذان دے کر اپنی مسجد میں امامت کے لیے جانا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ہلال شہزادہ، بینی گنج
asked
Jan 13
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چوری کے متہم شخص کی اذان واقامت کا حکم: (۱۱۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: بعض لوگوں نے ہمارے مؤذن صاحب پر چوری کا الزام لگایا ہے مگر مؤذن صاحب نے قسم کھائی کہ میں نے کوئی چوری نہیں کی ہے، لہٰذا ایسے شخص کی اذان واقامت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، دہلی
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اذان واقامت میں حضور کے نام پر درود پڑھنا: (۱۱۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: اذان واقامت کے وقت جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا ہے، تو کیادرود شریف پڑھنا منع ہے؟ شریعت میں اس کی کیا اصل ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سعید احمد پاشا، بنگلور
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
معذور شخص کا بیٹھ کر اذان دینا: (۱۱۱)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: ایک معذور شخص کے علاوہ اذان کے وقت دوسرا آدمی مسجد میں موجود نہیں ہے تو کیا یہ شخص بیٹھ کر اذان دے سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد، کشمیری
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ائمہ ومؤذنین کا سرکاری وظیفہ لینا: (۱۱۰)سوال:کیا فرماتے ہیںعلمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: عرض یہ ہے کہ صوبہ کرناٹک میں محکمہ اوقاف (جو کہ سرکار کے ماتحت ہے) کی جانب سے ائمہ کرام و مؤذنین کو ماہانہ تنخواہ دیجاتی ہے از روئے شرع یہ تنخواہ لینا کیسا ہے؟ جواب سے مطلع فرمائیں، عین نوازش ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: کلیم الرحمن، میسور، کرناٹک
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی اطلاع کے لیے گھنٹہ بجانا: (۱۰۹) سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: ہماری مسجد میں مائک نہیں ہے اور مسلمان دور دور آباد ہیں اور یہ ہندوؤں کی بہت بڑی بستی ہے اذان کی لوگوں کو اطلاع نہیں ہوپاتی تو گھنٹہ اذان سے قبل بجائیں یا بعد میں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالشکور، محیط پور، ہریدوار
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایک مسجد میں اذان دے اور دوسری مسجد میں نماز پڑھائے: (۱۰۸) سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: اگر ایک شخص ایک مسجد میں اذان دے اور پھر دوسری مسجد میں اس وقت کی نماز پڑھائے، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اس کی اقتداء میں پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مظفر،دیوبند
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
32
33
34
35
36
37
38
...
260
next »
...