Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
تکبیر کہتے وقت وقف نہ کرنا: (۸۷) سوال:تکبیر میں کچھ لوگ اوپر نیچے حرکت لگاتے ہیں، وقف نہیں کرتے کیا یہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری زبیر احمد، دکھیڑی
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بوقت اقامت امام کو آگاہ کرنے کے لیے کھنکھارنا: (۸۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: اقامت کے وقت امام کو آگاہ کرنے کے لیے مؤذن کھنکھارے تو کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوبکر، عدنا پوری
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت میں شہادتین وحیعلتین کے کلمات ایک ایک مرتبہ ثابت ہیں یا دو دو مرتبہ؟ (۸۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماے دین مسئلہ ذیل میں: اقامت میں شہادتین و حیعلتین کے کلمات ایک ایک مرتبہ ثابت ہیں یا دو دو مرتبہ؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، سیتا مڑھی
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت میں چہرہ دائیں، بائیں گھمانا: (۸۴)سوال:بعض جگہ تکبیر میں بھی مؤذن دائیں بائیں مڑتا ہے یہ کیسا ہے اس میں حنفی مسلک کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طلحہ، مظفرنگر
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’حي علی الصلوٰۃ‘‘ پر کھڑے ہونے کو ضروری سمجھنا: (۸۳)سوال:کچھ لوگ تکبیر میں حی علی الصلوٰۃ کہنے پر نماز کے لیے کھڑے ہونے کو ضروری کہتے ہیں براہِ کرم احادیث کی روشنی میں تحریر فرمائیں کیا ایسا کرنا مناسب ہے یا شروع تکبیر سے کھڑا ہونا ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد قاسم، کلیرشریف
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام از خود تکبیر پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۸۲) سوال:لاؤڈ اسپیکر کی وجہ سے امام از خود اقامت پڑھ سکتا ہے یا نہیں جب کہ مقتدی موجود ہوں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن، دیوبند
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تکبیر کہاں کھڑے ہو کر پڑھے؟ (۸۱)سوال:ہمارے یہاں مؤذن کے تکبیر کہنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے جہاں مرضی آئے کھڑے ہوکر تکبیر پڑھ دیتے ہیں پس اقامت کا افضل طریقہ کیا ہے کہاں تکبیر پڑھی جائے؟ فقط: والسلام وجیہہ الدین خاں، سہارنپور
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت کن کن نمازوں میں کہنی چاہئے؟ (۸۰) سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: شریعت مطہرہ میں اقامت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ فرض ہے سنت ہے یا واجب؟ اور اقامت کن کن نمازوں میں کہنی چاہئے؟ اگر کوئی اقامت نہ کہے تو وہ گناہگار بھی ہوگا یا نہیں؟ نیز بغیر اقامت کہے ہوئے نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد جنید اختر، لکھنؤ
asked
Jan 12
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ہم ایی تنہائی میں نہیں ملے ، جس میں ہمبستری کرسکیں، ہم ایک عوامی جگہ پر اکیلے ڈنر کرنے گئے تھے، اور جب گھر چھوڑنے گیاتھاتب سیڑھیوں پر اکیلے تھے، لیکن رکے نہیں تھے، اور گھر میں اکیلے بیٹھےتک بھی دروازہ کھلا تھا۔ اور گھر میں سب موجود تھے۔ اور شادی ہال دلہن روم میں 7 یا 8 منٹ کے لئے اکیلے بیٹھے تھے دروازہ بند تھا، لیکن کنڈی نہیں لگی تھی اور یہ ڈر تھا کہ کبھی بھی کوئی اسٹیج کے لئے بلانے آجائے گا، اور شاید بیوی حالت حیض میں تھی۔ نبیل صابر
asked
Jan 12
in
طلاق و تفریق
by
Nabeel Sabir
»
I am not my country average height I am short my height is 5 ft 2 inches and average height of my country is 5ft 8 inches. I am very short according to my country's people.I want to do the limb lengthing surgery, is this permitted in islam. I am not do this for beautification what Allah has gave me beauty is sufficient for me.I only want confidence, I am short and I always remain depressed and also eat depression tablets because of this issue. I do the surgery from best medical hospital so risk of injury become very less. So please give fatwa on this that can I do the limb lengthing surgery. In this surgery doctor do the surgery of leg to get taller. Is it permissible in islam
asked
Jan 12
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
MD Sameer
»
اقامت کے بعد جماعت میں تاخیر ہو تو کیا اقامت کا اعادہ ہوگا؟ (۷۹)سوال:حضرت مفتی صاحب: پوچھنا ہے کہ آج ہمارے محلہ کی مسجد میں ظہر کی نماز کے وقت اقامت کے بعد آپس میں ہی مقتدیوں کے درمیان کسی بات پر اختلاف ہو گیا، اس لیے نماز شروع ہونے میں تقریباً دس بارہ منٹ کا وقفہ ہو گیا اس کے بعد جماعت شروع ہوئی، اقامت ہو جانے کے بعد اتنا وقت گذر جائے تو دوبارہ اقامت کی ضرورت ہے یا نہیں؟ ایسے ہی پہلی اقامت سے پڑھی جانے والی نماز ہوگئی یا اعادہ کی ضرورت ہے؟ براہ کرم تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد کلیم الدین راجستھان
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اذان واقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہئے؟ (۷۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد میں ظہر کی اذان کے پندرہ منٹ بعد اور دوسری مسجد میں آدھے گھنٹے کے بعد جماعت شروع ہوتی ہے یعنی اذان واقامت کے درمیان ایک مسجد میں پندرہ منٹ اور دوسری مسجد میں آدھے گھنٹے کا وقفہ ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ کیا قرآن وحدیث میں اس سلسلے میں کوئی رہنمائی موجود ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد وجیہ اللہ خان، اعظم گڑھ، یوپی
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت کہتے وقت مؤذن کس جگہ کھڑا ہو؟ (۷۷)سوال:ہمارے یہاں مؤذن صاحب اقامت کہتے وقت دائیں جانب کھڑے ہوتے ہیں تو اقامت کا افضل طریقہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی نعیم الدین، بھوپالی
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت میں فصل ضروری یا وصل بھی جائز ہے؟ (۷۶)سوال:نماز میں اقامت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز اقامت کہنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟ کیا اقامت کے ہر جملوں کو فصل فصل کر کے کہنا ضروری ہے یا وصل بھی جائز ہے؟ اگر کوئی شخص اقامت کے ہر جملوں کو فصلاً ہی کہے، لیکن ’’قدقامت الصلوٰۃ قدقامت الصلوٰۃ‘‘ ان دو جملوں کو وصلا کہے تو اقامت درست ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد المؤمن،کانپور
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’قدقامت الصلاۃ‘‘ چھوٹنے کی صورت میں نماز کا حکم: (۷۵)سوال:اقامت میں جملہ ’’قد قامت الصلوٰۃ‘‘ چھوٹ گیا بعد نماز معلوم ہوا کہ ’’قد قامت الصلوٰۃ‘‘ چھوٹ گیا ہے، اب اس صورت میں نماز لوٹائی جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الکریم، دیوبند
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر مؤذن اقامت کہاں کہے؟ (۷۴)سوال:اگر نمازی زیادہ ہوں، تو مؤذن اقامت کہاں پر کہے؟ پہلی صف میں ضروری ہے یا دوسری تیسری وغیرہ صفوف میں بھی تکبیر پڑھی جا سکتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار، سفیر دار العلوم وقف دیوبند
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جمعہ کی نماز میں اقامت ترک کرنا: (۷۳)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام صاحب نے جمعہ کی نماز پڑھائی مگر بھول سے اقامت ترک ہوگئی، بعد نماز ایک مقتدی نے کہا امام صاحب اقامت چھوٹ گئی ہے۔ کیا نماز درست ہوگئی، امام صاحب نے فرمایا نماز ہوگئی، اقامت مطلب: ’’أللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر، اللہ أکبر اللّٰہ أکبر، أشہد أن لاإلہ إلا اللّٰہ، أشہد أن محمد رسول اللّٰہ، حي علی الصلوۃ، حي علی الفلاح، قدقامت الصلوۃ قد قامت الصلوۃ، اللّٰہ أکبر اللّٰہ أکبر، لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘، یہی اقامت ترک ہوگئی تھی۔ تو ترک اقامت کی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں، نیز نماز کا اعادہ ناممکن ہے چوں کہ دوسری جگہوں سے لوگ نماز کے لیے آتے ہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: تبارک حسین، دوحہ قطر
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اقامت کے بغیر نماز پڑھنا: (۷۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی شخص اقامت کے بغیر نماز پڑھ لے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ نیز باجماعت نماز میں اقامت اگر چھوڑ دی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلیم، بجنور
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’حی علی الصلوۃ وحی علی الفلاح‘‘ پر امام کا دائیں، بائیں منہ پھیرنا: (۷۱)سوال:ایک مسجد کے امام صاحب ’’حي علی الفلاح‘‘ اور ’’حي علی الصلاح‘‘ پر دائیں اور بائیں جانب منہ پھیرتے ہیں جب کہ اس سے قبل اس مسجد میں اور دیگر مسجدوں میں ایسا نہیں ہوا اس سے کافی انتشار پیدا ہے ایسا عمل کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام محمد عرض بھلان
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اعادہ صلوۃ کی صورت میں اقامت کا اعادہ ضروری ہے یا نہیں؟ (۷۰)سوال:امام کو اگر سہو ہو جائے مثلاً دو سجدوں کے بجائے تین سجدے کر دئیے اور کوئی بر وقت لقمہ بھی نہ دے سکا بعد سلام پھیرنے کے غلطی معلوم ہونے پر نماز دوبارہ لوٹائی گئی اب جب کہ دوسری بار نماز لوٹائی گئی تو کیا اس وقت بھی اقامت کا اعادہ کرنا ضروری تھا اور جب دوبارہ نماز پڑھائی گئی تو اس وقت اگر کوئی نو وارد شریک جماعت ہو جائے، تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں یا اسے علیحدہ نماز پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمجید بارہ مولہ، کشمیر
asked
Jan 11
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
34
35
36
37
38
39
40
...
260
next »
...