Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
ظہر کی نماز دھوپ میںاداء کرنا:(۳۷)سوال:سردی کے موسم میں مسجد کے محراب کو چھوڑ کر صحن مسجد میں دھوپ میں ظہر کی نماز ادا کرنے کی عام عادت بن گئی ہے؛ اسی بنا پر ہم نے اپنی مسجد کے امام صاحب کو بھی مصلی اٹھاکر صحن مسجد میں دھوپ میں ظہر کی نماز ادا کرنے کو کہا؛ لیکن امام صاحب نے کہا کہ حضرت مفتی صاحب نے بتایا کہ بلا ضرورت شدیدہ محراب سے مصلیٰ اٹھا نا جائز نہیں ہے، غلط ہے۔ ظہر میں نسبتاً سردی کم ہوتی ہے دوسرے اوقات سے اور عصر میں سردی زیادہ ہے ظہر سے عشاء میں سردی زیادہ ہے مغرب سے فجر میں سردی زیادہ ہے تمام اوقات سے ان اوقات میں کہاں جاؤ گے، بھائیو! شریعت کو اپنے تابع مت بناؤ؛ بلکہ خود شریعت کے تابع ہوجاؤ یہ کہہ کر امام صاحب نے اندر محراب میں ظہر کی نماز ادا کرائی؛ حالاں کہ مقتدی حضرات دھوپ میں نماز پڑھنے کے خواہش مند تھے اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا طلوع آفتاب کے تین منٹ بعد تک نماز فجر پڑھ سکتے ہیں ؟ (۳۸)سوال:بعض حضرات کا کہنا ہے کہ نماز آفتاب طلوع ہونے کے تین منٹ بعد بھی پڑھ سکتے ہیں لہٰذا قضا نماز کا بالکل صحیح وقت طلوع آفتاب کے کتنی دیر بعد ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ذیشان، رائے پور کلاں، سہارنپور
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رمضان میں فجر کی نماز میں تعجیل کیوں کی جاتی ہے؟ (۳۶)سوال:احناف کے نزدیک فجر میں تاخیر مستحب ہے تو پھر رمضان میں تعجیل کیوں کی جاتی ہے؟ اس کی وجہ سے مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہو رہا ہے اس صورت میں کیا کیا جائے؟ رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ قربان علی
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کن اوقات میں قضا نماز جائز ہے اور کن میں نہیں؟ (۳۵)سوال: حضرت مفتی صاحب: عرض ہے کہ میری زندگی میں کئی نمازیں مجھ سے چھوٹ گئی ہیں، میں چاہتی ہوں کہ اب ان نمازوں کی قضا کروں؛ اس لیے مسئلہ پوچھنا ہے کہ میں ان نمازوں کو کن اوقات میں قضاء کروں؟ اور میرے لیے کن اوقات میں قضاء کرنا جائز نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتیہ: محصنہ خاتون، بیکا،دربھنگہ
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
طلوع شمس کا وقت کیا ہے؟ (۳۴)سوال: طلوع شمس کا متعینہ وقت کتنا ہے، آج کے زمانہ کے اعتبار سے کتنے منٹ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدارشد، دیوبند
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جمعہ کی نماز میں تعجیل افضل ہے یا تاخیر؟ (۳۳)سوال: حضرت مفتی صاحب: ہمارے یہاں جمعہ کا خطبہ ایک بجے ہے جب کہ بعض لوگوں کی رائے ہو رہی ہے کہ دو بجے خطبہ ہو، آپس میں اختلاف ہو رہا ہے، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ جمعہ کی نمازاول وقت میں ادا کی جائے یا دیر سے؟ اس مسئلہ میں حنفی مسلک میں افضل کیا ہے؟ براہ کرم جلداز جلد قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد باقر علی، مراد آباد
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چاشت کا وقت اور رکعتیں: (۳۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: چاشت کی نماز کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار صاحب، دیوبند
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عیدین کی نماز کا آخری وقت کیا ہے؟ (۳۱)سوال:عید کی نماز اپنے وقت پر نہیں پڑھی گئی طوفان آنے کی وجہ سے یا تیز بارش ہونے کی وجہ سے آدمی عیدگاہ وقت پر نہیں جاسکا؛ لیکن دوپہر تک بارش ختم ہوگئی تو کیا دوپہر کے بعد عید کی نماز ادا کی جاسکتی ہے؟ یا اگلے روز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقادر، نیپال
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سردی اور گرمی میں اشراق کا وقت ایک رہتا ہے یا بدلتا رہتا ہے؟ (۳۰)سوال:اشراق کا وقت سورج کے طلوع کے ۲۰؍ منٹ بعد سے شروع ہوتا ہے تو کتنے منٹ تک باقی رہے گا اور سردی گرمی اور بارش میں یہ وقت ایک ہی رہتا ہے یا بدلتا رہتا ہے؟ دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، مہاراشٹر
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مغرب کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ (۲۹)سوال:زید مغرب کے وقت کے بارے میں کہتا ہے کہ جب سورج کی روشنی ختم ہوجاتی ہے تب اس پر سرخی آجاتی ہے۔ جو کہ غروب کی دلیل ہے، سرخی آتے ہی مغرب کا وقت شروع ہوجاتا ہے اور سرخی جیسے ہی ختم ہوتی ہے مغرب کا وقت بھی ختم ہوجاتا ہے اور یہ حدیث دلیل میں پیش کرتے ہیں ’’لقولہ علیہ السلام لا یزال أمتي بخیر ما یعجلوا المغرب واخروا العشاء‘‘ (قدوری، ص: ۲۰) وعن رافع بن خدیج قال کنا نصلي المغرب مع رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم فینصرف احدنا وإنہ لیبصر مواقع نبلہ‘‘ (صحیح بخاری: ج ۱، ص: ۱۱۶، رقم: ۵۵۹) پس دریافت یہ کرنا ہے کہ مذکورہ بالا قول مع دلائل درست ہے یا نہیں اور قول صحیح کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یحییٰ، مظفرنگر
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازوں کو مقررہ وقت سے تاخیر کر کے پڑھنا: (۲۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام صاحب روزانہ تمام نمازیں مقررہ وقت سے تاخیر کر کے پڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے مقتدیوں کو دقت ہوتی ہے کیا امام صاحب کے لیے تاخیر کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید صدیقی، دہلی
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شافعی مسجد میں حنفی عالم نماز عصر شافعی وقت میں پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ (۲۷) سوال:سوال یہ ہے کہ شافعی مسجد میں، وقت شافعی میں، نماز عصر حنفی عالم کا پڑھنا یا کبھی کبھی امام بن کر نماز پڑھا دینا کیسا ہے؟ نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، کیرانوی
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مغرب وعشاء میں کتنا وقفہ ہونا چاہئے؟ (۲۶)سوال:ہندوستان بہت بڑا ملک ہے یہاں پر نماز مغرب اور نماز عشاء میں کس قدر فصل ہونا چاہئے، بر سات میں سفیدی یا سرخی ظاہر نہیں ہوتی، اذانِ عشاء کا وقت مغرب کے کتنی دیر بعد رکھنا چاہئے؟ شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: سلامت علی ،نوگزہ پیر، سہارنپور
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عشاء کی نماز ۱۲؍ بجے رات اداء ہوگی یا قضاء: (۲۵)سوال:زید بعد نمازِ مغرب اکثر سوجاتا ہے اور نماز عشاء اکثر ۱۲ بجے یا ایک بجے رات میں ادا کرتا ہے اس کا یہ عمل کیسا ہے؟ یہ نماز وقت عشاء میں اداء شمار ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: آفاق احمد، دیوبند
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عصر کے فرض سے پہلے نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲۴)سوال:اذان عصر کے بعد سنت مستحبہ سے قبل یا بعد میں نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن، دیوبند
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازِ مغرب کا مستحب وقت کیا ہے؟ (۲۳)سوال:اکثر لوگوں کو مغرب کا مستحب وقت معلوم نہیں ہوتا آپ بتلائیں کہ وقت مستحب کب سے کب تک ہے؟ اور مکروہ وقت کب سے کب تک ہوتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ بشیر احمد، کرنال
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غروب آفتاب کے ایک گھنٹہ بعد عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲۲)سوال:غروب آفتاب کے ایک گھنٹہ کے بعد عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مظفر حسین، کشمیری
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
احناف کے نزدیک عصر کی نماز میں کتنی تاخیر ہونی چاہئے؟ (۲۱)سوال:حضرات علمائے دین ومفتیان عظام پوچھنا یہ ہے کہ: علمائے احناف عصر کی نماز سردی اور گرمی دونوں موسم میں تاخیر سے پڑھنے کو افضل کہتے ہیں؛ لیکن یہ تاخیر کتنی ہونی چاہئے؟ اس سلسلے میں شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ عوام کے لیے آسانیاں پیدا ہو جائیں، امید ہے کہ مسئلہ کا جواب مدلل دیں گے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان اللہ، بنگلور
asked
Jan 7
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایک خواب کی تعبیر ارشاد فرما دے میں نے خواب دیکھاکہ میں مکہ معظمہ میں ہوں اور کھانے کعبہ کے بگل میں ایک کمرہ بنا ہوا ہے جو ایک شخص کھانا کعبہ کہ رخ میں میرے ساتھ زنا کرنے کی خواہش کر رہا تھا
asked
Jan 7
in
اسلامی عقائد
by
Samar khan
»
ایک مسئلہ حل فرما دیں سوال: نالی میں بہنے والا پانی ناپاک ہوتا ہے اور ایک جگہ جمع ہو جاتا ہے اور زمین اسے جذب کر لیتی ہےاس نالی میں بدبو دینا یا پھر رنگ کا بدل جانا ایسا کچھ نہیں ہےتو اگر اس جگہ کو کھودا جائے اور مٹی میں تری بھی ہو تو کیا وہ مٹی ناپاک ہوگا
asked
Jan 6
in
طہارت / وضو و غسل
by
Samar khan
Page:
« prev
1
...
40
41
42
43
44
45
46
...
260
next »
...