Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
رمضان میں مغرب کی نماز تاخیر سے پڑھنا: (۴)سوال:عموماً رمضان شریف میں نماز مغرب میں روزہ داروں کی وجہ سے ۱۰ ؍ ۱۵؍ منٹ کی تاخیر کی جاتی ہے تاکہ سب کو نماز باجماعت مل جائے یہ درست ہے یا نہیں؟ چوں کہ اکثر لوگ مغرب کی اذان پر ہی روزہ کھولتے ہیں تو یہ تاخیر مغرب کی اذان کے بعد کی جاتی ہے۔ کہیں پر یہ بھی ہوتا ہے کہ گھنٹہ بجا کر افطار کرا دیا جاتا ہے اور مغرب کی اذان کے فوراً بعد نماز پڑھ لی جاتی ہے اس میں کون سی صورت بہتر ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہد، دہرہ دون
asked
Jan 6
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وقت تنگ ہونے پر وقتیہ نماز پڑھے یا قضا؟ (۳)سوال: زید کی نماز قضاء ہو گئی وہ دوسرے وقت تک بھی اس کی قضاء نہ کر سکا اب وقت اتنا تنگ ہو گیا کہ اگر قضاء پڑھے تو وقتیہ نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو اس کو کون سی نماز پہلے پڑھنی چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، ارریہ
asked
Jan 6
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اشراق کا وقت: (۲)سوال: طلوع آفتاب کے بعد (موجودہ دور میں) کتنی دیر کے بعد نماز اشراق پڑھی جا سکتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انظر، بارہ مولہ، کشمیر
asked
Jan 6
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عصر ومغرب کی نماز کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہئے؟ (۱)سوال:کیا عصر ومغرب کی نماز کے درمیان دو گھنٹہ کا وقفہ رکھنا ضروری ہے اور اس پر اصرار کرنے والا کیا بدعت کا مرتکب ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: بارہ مولہ کشمیر
asked
Jan 6
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سوال :گھر بنانے کے وقت جو سیمنٹ مصالہ بنایا جاتا ہے اگر اس پر ناپاک پانی کا استعمال کیا جائے تو کیا مصالہ ناپاک ہو جائے گا یا پھر ایسی جگہ بنایا جائے جہاں پر ناپاکی بھی موجود ہو تو کیا مصالہ سارا کا سارا ناپاک ہوگا
asked
Jan 3
in
اسلامی عقائد
by
Samar khan
»
غصہ میں نماز کی فرضیت کا زبان سے انکار کرنا: (۱۷)سوال: نماز کے لیے بوقت صبح اٹھانے کے وقت اٹھانے والے نے اٹھانے سے پریشان ہوکر اٹھنے والے کو کہا کہ کیا نماز فرض نہیں ہے تو اٹھنے والے نے کہا کہ نہیں۔ جب کہ وہ شخص پکا نمازی ہے اور نماز فرض مانتا ہے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمجید، کشمیری
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع کی ابتداء کب سے ہوئی؟ (۱۶)سوال: نماز کے اندر رکوع کی ابتداء کس زمانے سے ہوئی؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جن نبیوں پر نماز فرض تھی اس میں رکوع کا یہ ہی طریقہ تھا جو اب ہے یا کوئی دوسرا طریقہ تھا؟ فقط: والسلام المستفتی: اختر علی، بمبئی
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
غیر مسلم کو نماز پڑھنے، روزہ رکھنے اور روزہ داروں کو کھانا کھلانے کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۱۵)سوال: غیر مسلم پاک صاف ہوکر نماز پڑھے یا روزہ رکھے یا روزہ داروں کو کھانا کھلائے تو کیا حکم ہے؟ اس کو ثواب ملے گا یا نہیں، اور مسلمان کو غیر مسلم کے مال سے کھانا اور افطار کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالواحد پر قاضی
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
زانی کی نماز وروزہ کا کیا حکم ہے؟ (۱۴)سوال:نمازی، باشرع وضع قطع والا شخص زنا کرتا ہے۔ اور فاحشہ سے ان کا تعلق ہے اس کی نماز روزہ کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی:معرفت منشی افتخار صاحب
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عید گاہ اور قبرستان میں وقتیہ نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۳)سوال:(۱) عیدگاہ میں فرض نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲) قبرستان میں جہاں پر قبروں کے نشانات بھی نہیں ہیں وہاں پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۳) جس مسلمان نے کبھی نماز نہیں پڑھی اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ، لکھیم پور کھیری
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورت اور مرد کی نماز میں کیا فرق ہے؟ (۱۲)سوال: مرد و عورت کی نماز میں کیافرق ہے؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، کشمیر
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا نماز ورزش ہے؟ (۱۱)سوال: میرے کسی ساتھی نے سوال کیاکہ بتاؤ کون سا ایسا کام ہے جس میں سب سے اچھی ورزش ہوتی ہے اگراس کے جواب میں کوئی کہہ دے کہ نماز میں سب سے اچھی ورزش ہوتی ہے، تو کیا یہ کہناصحیح ہوگا؟ اگر کہہ دے تو نعوذ باللہ کیانماز کوحقیر سمجھنا لازم آئے گا آپ اس کاجواب اس طرح دیں کہ کسی بزرگ وغیرہ کاقول بھی اس کے متعلق آجائے توبہترہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: فاروق احمد،کریم نگر
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی فرضیت سے قبل مسلمان کیا عبادت کرتے تھے؟ (۱۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: نماز کی فرضیت سے قبل مسلمان کیا عبادت کرتے تھے؟ اور نماز کی فرضیت کب ہوئی؟ ابتدائے اسلام میں نماز کی فرضیت سے قبل نماز پڑھی جاتی تھی یا نہیں؟ نیز پانچوں نمازوں کی فضیلت کے سلسلے میں اگر کوئی حدیث ہو تو اس کی بھی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس الہدیٰ، گڈا، جھار کھنڈ
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد میں سب سے پہلے آنے والے کا ثواب: (۹)سوال:اگر کوئی شخص نماز کے لیے مسجد میں سب سے پہلے داخل ہو، تو اس کو ثواب زیادہ ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: کریم الدین، سہرسہ
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی نماز قضاء ہوئی یا نہیں؟ (۸)سوال:آں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی نماز قضاء ہوئی یا نہیں؛ کیوں کہ ہمارے یہاں ایک عالم نے وعظ میں فرمایا تھا کہ ایک مرتبہ نماز قضاء ہوئی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ بحوالہ تحریر فرمائیں۔ اور کیا اس واقعہ سے نبوت پر کوئی اعتراض ہو سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الستار، سہارنپور
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شیعہ کی مسجد میں نماز پڑھنا: (۷)سوال:شیعہ کی مسجد میں سنی نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ شیعاؤں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ ہندؤں کو نمستے کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا عبد الکریم، مظفر نگر
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قیام کرنے والے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنا: (۶)سوال:اگر کوئی شخص اپنے گاؤں کی مسجد میں جمعہ کی نماز نہ پڑھتا ہو اور نہ بقیہ نماز پڑھتا ہو اور وجہ اس کی یہ ہے کہ گاؤں کے لوگوں نے اس کو کہا ہے کے اگر تم قیام کرو گے، تو ہم مسجد میں نماز نہیں پڑھنے دیں گے، اس بناء پر وہ جمعہ کی نماز دوسری جگہ جاکر پڑھتا ہے اور بقیہ نمازیں اپنے گھر ہی پر پڑھتا ہے اب یہ شخص چاہتا ہے کہ دوسری مسجد بنا لوں، تو ایسا کرنا از روئے شریعت کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القیوم، رہتاس
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازیوں کو برا بھلا کہنے والے کا حکم: (۵)سوال:ایک شخص عالم نہیں ہے؛ مگر اکثر نمازیوں کو کچھ نہ کچھ کہتا ہی رہتا ہے، اپنے آپ کو بہت ہی قابل سمجھتا ہے اور لایعنی باتیں کرتا رہتا ہے، ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شریف احمد، ہریدوار
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا تارک نماز کے گھر کو آگ لگائی جا سکتی ہے؟ (۴)سوال:زید مستقل تارک نماز ہے، تو کیا اس کے گھر کو آگ لگائی جاسکتی ہے جب کہ حدیث میں موجود ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمشید عالم، سہارنپور
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شب معراج میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعتیں پڑھائیں؟ (۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین: شب معراج میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعتیں نماز پڑھائی تھیں؟ اورمقتدی کس ترتیب سے کھڑے تھے۔ فقط: والسلام المستفتی: قاری عزیز الرحمن، مظفرنگر
asked
Jan 3
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
42
43
44
45
46
47
48
...
260
next »
...