Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
جس عورت کا حیض بند نہ ہوتا ہو اس سے صحبت کا حکم: (۱۶)سوال:میرے دوست کی بیوی حیض کی پریشانی میں ہے اور شفا نہیں مل رہی ہے اس کو مستقل حیض آتا رہتا ہے، میرا دوست ایک جوان آدمی ہے اور وہ اپنی بیوی سے صحبت نہیں کرسکتا ہے، تو اس کو کیا کرنا چاہئے۔ کیا اس کو طلاق دے دے؟ اس کی بیوی طلاق کے لیے بالکل تیار نہیں ہے۔
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
اگر ایام حیض عادت سے بڑھ جائے، تو کیا حکم ہے؟ (۱۵)سوال:ہندہ کو پانچ دن حیض کی عادت تھی، مگر اب کبھی دس دن کبھی گیارہ دن خون آتا ہے، تو پانچ دن کے بعد کیا حکم ہوگا؟ المستفتی:محمد ابو سلمیٰ، جعفرآباد، دہلی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حالتِ حیض میں مہندی لگانے کا حکم: (۱۴)سوال:ایام حیض میں عورتیں مہندی لگاتی ہیں، پھر غسل بھی کرتی ہیں اور ایام کے ختم ہونے کے بعد وضو بنا کر نماز بھی پڑھتی ہیں، یہ کیسا ہے؟ المستفتی:محمد عابد، سہارنپور، متعلّم دار العلوم وقف دیوبند
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایام حیض میں کتابوں کا مجلس میں پڑھنا: (۱۳)سوال:ایام حیض میں کتابوں سے عورتوں کی مجلس میں تعلیم دینا جائز ہے یانہیں؟ نیز ایام حیض میں عورتوں کو تعلیم سننے کا کیا حکم ہے؟ المستفتی:محمد طاہر حسن صاحب
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حالتِ حیض میں روزہ کا حکم: (۱۲)سوال: حائضہ عورت رمضان کے روزے ترک کرے گی یا نہیں؟ المستفتی:محمد نسیم، چنڈیگڑھ
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
نفاس کی مدت کا بیان: (۱۱)سوال : میری عورت کو پہلی بار ۳۵؍ دن نفاس آیا، دوسری بار ۳۲؍ دن تیسری بار ۳۰؍ دن نفاس کا خون جاری رہا، تو تیسری بار عورت کب سے پاک شمار ہوگی؟ اور کب سے شوہر صحبت کر سکتا ہے؟ المستفتی: عبد المؤمن، سنسارپور، ضلع، سیتاپور
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
چالیس روز سے قبل نفاس کا خون بند ہونے پر غسل ونماز کا حکم: (۱۰)سوال:ایک عورت پہلی بار حاملہ ہوئی اور بچہ پیدا ہوکر چالیس روز سے پہلے ہی نفاس کا خون بند ہو گیا، تو وہ غسل کر کے نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ المستفتی:محمد سلطان الحق، امام مسجد، کھچڑی پور
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخل ہونے کا حکم: (۹)سوال:حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد میں داخل ہونا کیوں منع ہے؟ المستفتی :محمد یونس، محلہ پانڈے حویلی، وارانسی (بنارس)
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حالت حیض میں اگر کسی کا انتقال ہو جائے؟ (۸)سوال:ایک ایسی عورت کا انتقال ہوا کہ جس کا حیض کا خون جاری تھا، انتقال اور غسل کے بعد بھی اس کے حیض کا خون برابر جاری رہا، تو کیا اس کو دوبارہ غسل دیا جائے گا؟ المستفتی:عبد الوہاب، راجستھان
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حالت حیض میں اوراد ووظائف کا حکم: (۷)سوال:عورت حالت حیض میں نماز وتلاوت قرآن کے علاوہ دوسرے وظائف، اور کلمہ طیبہ کا ورد کر سکتی ہے یا نہیں؟ المستفتی:حافظ عبد الرشید، قصبہ ہڑوٹ، محلہ پٹھان کوڈ، ضلع: میرٹھ
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کا حکم: (۶)سوال:لڑکی حافظ قرآن ہے، توقرآن یاد رکھنے کے لیے ایام ماہواری میں کیسے پڑھے؟ المستفتی: محمد غلام رسول، کشمیری
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حالتِ حیض میں موئے زیر ناف کا صاف کرنا: (۵)سوال:اگر حیض والی عورت غسل کرتے وقت موئے زیر ناف صاف کرے تو گنہگار ہوگی یا نہیں؟ اور اگر چند دن بعد کرے تو کیا حکم ہے؟ المستفتی:حیات الرحمن صاحب، ضلع بلند شہر
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حائضہ سے وطی کرنے کا حکم: (۴)سوال:حیض والی عورت سے وطی کرنا کیسا ہے؟ اور باربار کی وطی سے ایک غسل کرے یا بار بار غسل کرے؟ اور غسل کی نیت ضروری ہے یا نہیں؟ المستفتی: حیات الرحمن صاحب، مسجد کر سیات، جلیل پور، ضلع بلند شہر
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
خلاف عادت آنے والا خون حیض ہے یا استحاضہ؟ (۳)سوال:میں معتدہ ہوں، مجھے دو دن خلاف عادت خون آیا، پھر بند ہو گیا چند روز کے بعد ایک دن خون آیا، پھر بند ہو گیا، معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ خون حیض کا ہے، یا استحاضہ کا اگر یہ حیض کا ہے، تو اس طرح تین مرتبہ خون آنے سے میری عدت پوری ہو گئی یا نہیں؟ المستفتیہ:صبا انجم ، دہلی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
حمل ساقط ہونے کے بعد کا خون: (۲)سوال:ایک عورت کا استقرار حمل کے بعد ڈھائی ماہ گزرنے کے بعد حمل ساقط ہو گیا اور سقوط کے ساتھ خون بھی جاری ہو گیا، جو کہ پینتالیس(۴۵) یوم تک جاری رہا۔ جب کہ وہ عورت اپنے ایام حیض کے اعتبار سے معتادہ ہے، اس کو ہر ماہ میں چھ روز حیض آتا ہے۔ تو ان ایام میں کتنا حیض، کتنا نفاس شمار ہوگا؟ المستفتی: محمد عبد الرحیم دہلوی، مدرسہ کاشف العلوم بستی حضرت نظام الدین اولیا،نئی دہلی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایام حیض کی مدت کا حکم: (۱)سوال:ایک عورت کہتی ہے کہ میرا شوہر عالم ہے، اس نے مجھ کو مسئلہ بتلایا ہے کہ عورت کو جو حیض آتا ہے وہ ایک دن آکر بند ہو جائے یا دس روز کے لیے بند ہو جائے ہر حال میں عورت سات دن تک ناپاک رہتی ہے ، یہ کہنا درست ہے یا نہیں؟ حیض کی حالت میں کتنے دنوں کے روزوں کی قضا کرے گی، میں نے مسئلہ بتلایا کہ تین دن سے کم حیض نہیں ہوگا، اور دس روز سے زیادہ حیض نہیں ہوگا، اور جتنے دن حیض کے ہوں گے، اتنے دن کے روزوں کی قضا لازم ہوگی، نماز تو بالکل معاف ہے ، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ المستفتی:منیر الدین، شیخ آبادی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
اعضاء تیمم پر غبار کا نظر آنا ضروری ہے یا نہیں؟ (۹۷)سوال:کیا تیمم میں اعضائے تیمم پر صرف ہاتھ پھیرنا فرض ہے یا غبار کا نظر آنا بھی ضروری ہے، نیز تیمم میں اگر کسی عضو کا کوئی حصہ چھوٹ جائے، تو اس کے لیے تیسری ضرب لگائی جائے یا پہلی ضرب ہی کافی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ضیاء، رائے بریلی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایسے شخص کا تیمم کرنا جس کا ہاتھ کٹا ہو: (۹۶)سوال:ایک شخص ہے اس کا ایک ہاتھ کٹا ہوا ہے، وہ تیمم کس طرح کرے گا؟ مٹی پر ہاتھ پھیر کر اس کٹے ہوئے ہاتھ کے حصے پر ہاتھ پھیرنا ضروری ہے یا نہیں؟ کیا صورت اختیار کرنی ضروری ہے، وضاحت سے مسئلہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ریان، کشمیری گیٹ، دہلی
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
کیا دورانِ وضو پانی کے ختم ہونے پر تیمم کر سکتے ہیں؟ (۹۵)سوال:حضرت مفتی صاحب! مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ زید وضو کر رہا تھا ابھی کلی کر کے چہرہ اور ہاتھ ہی دھو پایا تھا کہ پانی ختم ہوگیا، یا اس پانی میں کوئی نجاست گر گئی جس سے وہ ناپاک ہوگیا، یا وہ پانی گر گیا اور ابھی بقیہ اعضائے وضو کا دھونا باقی ہے اور پانی قریب میں موجود بھی نہیں ہے اور نہ ہی فوری طور پر پانی کا کوئی انتظام ہو سکتا ہے۔ کیا ایسی صورت میں تیمم کرنا درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد، بہرائچ
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
احتلام کی صورت میں مسجد سے نکلنے کے لیے تیمم: (۹۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان عظام! اگر کوئی شخص مسجد میں سو جائے اور دوران خواب احتلام ہوجائے، تو ایسا شخص مسجد سے نکلنے کے لئے تیمم کرے یا بلا تیمم مسجد سے نکل جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد، جھار کھنڈ
answered
Dec 12, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
Page:
« prev
1
...
70
71
72
73
74
75
76
...
259
next »
...