Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
شور وغل کے درمیان امام نے نماز پڑھا دی: (۱۱۹)سوال: نماز جمعہ میں شور و غل کے درمیان امام صاحب نے نماز پڑھائی وہ ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاضی غلام حسین ابوبکر کشتواڑ
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جارجٹ کی ساڑھی اور دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنا: (۱۱۸)سوال: جارجٹ کی ساڑھی اور دوپٹہ سے نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ جو نماز ادا کی جا چکی ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد، اعظمی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا: (۱۱۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: آج کل کچھ لوگ پلاسٹک کی ٹوپیاں استعمال کرتے ہیں ان کے استعمال شرعی حیثیت کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمود الحسن، کٹیہار
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
گلے کے بٹن کھلے رکھنے سے نماز میں کراہت آتی ہے کہ نہیں؟ (۱۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: امام صاحب اپنے گلے کا بٹن عام طور پر قصداً کھلا رکھتے ہیں تو کیا امام کا یہ فعل اسلامی شعار کے خلاف ہے؟ اور کیا ایسا کرنے سے کوئی نماز میں کراہت لازم آتی ہے؟ اور آج کل اکثر لوگ گرمی وغیرہ کی وجہ سے ایک دو بٹن کھلا رکھتے ہیں، ان کا ایسا کرنا اسلامی شعار کے خلاف ہے یا نہیں؟ یا آداب و تہذیب کے خلاف ہے، مفصل جواب دے کر ممنون و مشکور فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شمشیر احمد، روڑکی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ایسے ٹائلس اور پتھر کے سامنے نماز پڑھنا جس میں تصویر دکھائی دیتی ہو: (۱۱۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے یہاں مسجد میں چند روز قبل کچھ تعمیری کام ہواتھا تو تعمیری کام میں ایک کام مسجد کا فرش بھی ٹھیک ہونا تھا، لہٰذا اب مسجد کا فرش توڑ کر وہاں ٹائلس لگوادیے گئے ہیں اور وہ ٹائلس ایسے ہیں کہ اس کے اندر نمازی کو اپنا عکس صاف نظر آتاہے، لہٰذا معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا اس مسجد میں نماز ہوجائے گی حضور والا سے درخواست ہے کہ مدلل جواب تحریر فرمادیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر حمزہ، دیوبند
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں پیر کو آگے پیچھے کرنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۱۴)سوال: بکر نے کہا کہ نماز میں لوگ یا امام پیر کو آگے پیچھے کرتا ہے کیا نماز درست ہوتی ہے؟ زید نے کہا کہ پیر کو آگے پیچھے کرنے سے نماز میں کوئی فرق نہیں آتا بکر نے کہا کہ نماز درست نہیں ہوتی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم الدین شاہد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کے قدم محراب کے اندر ہوں، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۱۳)سوال: امام محراب میں اس طرح کھڑا ہوجاتا ہے کہ پیر بھی باہر نہیں ہوتے اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی نور محمد، ہاپوڑ
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
قعدہ میں نمازی کا دونوں ہاتھوں سے دامن سنوارنا: (۱۱۲)سوال: حالت قعدہ میں بیک وقت دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے دامن کو سنوارنا کیا حکم رکھتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہاتھوں کو جائے نماز پر رکھ کر کھڑا ہونا: (۱۱۱)سوال: سجدہ سے قیام کے لیے ہاتھوں کو جائے نماز پر رکھ کر اٹھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جلسہ کی حالت میں لنگی کو سمیٹنا: (۱۱۰)سوال: حالت جلسہ میں لنگی کو سمیٹ کر گھٹنے میں نمازی کا دبانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں مرد کا کہنی کو جائے نماز سے لگانا: (۱۰۹)سوال: حالت سجدہ میں مرد نمازی کی کہنی کا جائے نماز سے سٹنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حالت قیام میں بندھے ہاتھوں کو ناف کے اوپر نیچے کرنا: (۱۰۸)سوال: حالت قیام میں بندھے ہاتھوں کو ناف کے اوپر نیچے کرنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کپڑے سے منہ لپیٹ کر نماز پڑھنا: (۱۰۷)سوال: کپڑے سے منھ لپیٹ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسلام، مظفرنگر
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
چوڑی دار پائجامہ پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۶)سوال: بیلٹ کی شلوار اور چوڑی دار بائجامہ پہننا اور ان کو پہن کر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں، نیز ایک مسلمان عورت کو کیسا لباس پہننا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری عبدالحق، دیوبند
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مسجد کے دروں میں نماز پڑھنا: (۱۰۵) سوال: جب جماعت ہوتی ہو، تو اگر مقتدی مسجد کے دروں ودروازوں کو چھوڑ کر پیچھے صف میں کھڑے ہوں، تو اس سے نماز میں کچھ کمی آئے گی یا نہیں؟ واضح فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نوشاد احمد، ارریہ
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سلی ہوئی یا بغیر سلی لنگی پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۴)سوال: زید امام مسجد ہے وہ کبھی سلی ہوئی لنگی پہن کر نماز پڑھاتے ہیں کبھی بغیر سلی ہوئی لنگی پہن کر نماز پڑھاتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسین، ایم پی
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بنیان پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۳)سوال: کسی کے پاس تمام کپڑے موجود ہوں اور وہ سستی سے بلا عذر بنیان پہن کر نماز ادا کرے ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، بہرائچ
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ٹخنے ڈھکنے والے کی اقتداء میں پڑھی گئی نماز کا حکم: (۱۰۲)سوال: مقتدی کو بعد میں معلوم ہوا کہ امام صاحب کے ٹخنے چھپے ہوئے تھے تو کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اختر، علی گڑھ
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا عکس کعبہ یا تصویر کعبہ پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟(۱۰۱)سوال: مجھے معلوم ہوا ہے کہ جس طریقہ پر عین کعبہ کی چھت پر نماز پڑھنا مکروہ ہے اسی طریقہ پر کعبہ کے عکس اور اس کی تصویر پر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور حوالہ دیا ہے شامی کا اس لیے احقر معلوم کرنا چاہتا ہے کہ:(۱) کیا واقعی شامی نے اپنی کتاب میں یہ مسئلہ نقل کیا ہے کہ کعبہ کے عکس اور اس کی تصویر پر بھی نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
answered
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
آواز کے ساتھ جمائی آنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ (۱۰۰)سوال: اکثر دیکھا گیا ہے کہ نماز میں جمائی آجاتی ہے۔ کبھی کبھی جان کر یا انجانے میں کچھ حروف بھی ظاہر ہوجاتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل واقع ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوالحسنات قاسمی، دیوبند
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
16
17
18
19
20
21
22
...
259
next »
...