Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers
»
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مریض نے یونانی طبیب سے اپنی بیماری کیلئے دواء تیار کرنے کیلئے رقم پانچ ہزار رقم دی اور دواء تیار ہوگئی لیکن دواء مریض تک پہنچنے سے پہلے ہی وہ مریض فوت ہوگیا۔ نوٹ: پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے قوانین کے مطابق مریض کے لوحقین سے ایک تحریری اجازت نامہ برائے علاج و دواء پر بھی دستخط کروائے جس میں ایک شق یہ بھی ہے کہ "مریض کو دواء کی قیمت بتا دی گئی ہے اور یہ رقم ناقابل واپسی ہے۔" اب کیا یہ پانچ ہزار واپس کرنے ہونگے یا نہیں۔ تیار شدہ دواء طبیب ہی کے پاس ہے۔ اب جو دواء تیار ہوچکی ہے وہ صرف اسی مرض کے مزاج کے مطابق تھی کسی اور کو دینا بہت مشکل ہے الا یہ کہ اسی طرح کا مریض آئے۔ اس دواء کا کیا کیا جائے گا۔ والسلام حکیم محمد حنظلہ لاہور
answered
1 day
ago
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
جناب! کئی بار ہم یہ سوچ کر ووٹ دیتے ہیں کہ فلاں سے فلاں بہتر ہے، بعد میں دیکھا جاتا ہے کہ وہ کرپشن میں گرفتار ہے۔ جاننے کی بات یہ ہے کہ اگر وہ میرا ووٹ سے پاس کر کے چوری یا کرپشن کرتا ہے تو کیا اس کا گناہ میرے عمل نامه میں بهى آئے گا؟ براہ کرم دلائل کے ساتھ جواب دیں۔
answered
1 day
ago
in
سیاست
by
Darul Ifta
»
اگر کسی عورت نے نذر مانی کہ میرے شوہر کا فلاں کام ہوگیا تو دس روزے رکھوں گی پھر شوہر نے اس عورت کو طلاق دے دی اس کے بعد اس شخص کا وہ کام ہوگیا تو اس عورت کو روزے رکھنا لازم ہوگا یا نہیں ؟
answered
1 day
ago
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ آجکل عورتیں زیادہ آزاد ہو رہی ہیں اور ان کی چاہت یہ ہے کہ جنازہ کے اوقات کے علاوہ قبرستان پر جائیں، ان کا کہنا یہ ہے کہ جب جنازہ ہی نہیں ہے تو ہم شور اور جزع فزع کیوں کریں گے؟ کیا اس میں اور مفاسد نہیں ہیں؟ مثلا غیر محرم کے ساتھ اختلاط وغیرہ؟ قبرستان جانے میں ان کے لئے فائدہ تو ہوگا لیکن کیا دفع مضرت جلب منفعت سے اولی نہیں ہے؟ مفتیان کرام کا اس سلسلے میں کیا فتوی ہے؟ عورت جنازہ کے علاوہ کے اوقات میں قبرستان جا سکتی ہے یا زمانے کا پرفتن ہونے کی وجہ سے عورتوں کے لئے قبرستان جانا ممنوع ہے؟
answered
1 day
ago
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
امام نے "بواد غير ذي زرع" کی بجائے بواد ذی زرع پڑھا نماز کا کیا حکم ہے؟
answered
4 days
ago
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب مجھے ہندی اور اردو زبان آتی ہیں سوال ١ - ان دونوں زبانوں میں قرآن مجید کی تفسیر کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟ سوال ٢ - ان دونوں زبانوں میں مشكاة المصابيح کے لئے کون سی کتاب پڑھیں اور اس کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
answered
5 days
ago
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
ہماری مسجد کی انتظامیہ نے سرکاری پول سے تقریبا 65 فٹ کیبل کھینچ کر مسجد کے گیٹ پر ہیلوجین بلب لگایا ہے جو کہ سرکاری لائٹننگ کے ساتھ چالو وبند ہوتی ہے۔ کیا اس طرح لائٹ لگانا شرعی طور پر صحیح ہے۔ ؟رہنمائی فرمائیں
answered
5 days
ago
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
قرعہ اندازی کی چیٹی سوال:عنوان:قرعہ اندازی کی چیٹی سوال:السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں ایک لاکھ کی قرعہ کی چیٹی چلاتا ہوں اس کا طریقہ یہ ھیکہ اس میں ۲۰ آدمی میں ہوتے ہیں ,(ان میں سے ایک میں بھی ہوتا ہوں یعنی ہر آدمی کی طرح میں بھی ماہانا ۵۰۰۰روپیہ اداء کرتا رہتاہوں) ,ہر آدمی کو ماہانا ۵۰۰۰ہزار روپیہ دینا ہوگا, اور ہر ماہ قرعہ ہوگا جسکے نام پر قرعہ آئے گااسکو ایک لاکھ دے دیا جائےگا, قرعہ شروع ہونے سے پہلے تمام لوگوں کو یہ بتلاکر کہ مجھے ان پیسوں کی اصول یابی کی مزدوری ۳۰۰۰ ہزار دینا ہو گا , اور پہلی چیٹی مجھے بغیر قرعہ اندازی کے دینا ہوگا, لیتا ہوں ... اس طرح لوگوں کی رضامندی سے میرا اصول یابی کی مزدوری اور بغیر قرعہ اندازی کے پہلی چیٹی لینا کیسا ہے, اور یہ بات واضح کردوں کہ چیٹی اور اصول یابی کی مزدوری کے پیسوں کا معاملہ الگ الگ ہوتاہے.... عبدالمالک دامس قاسمی...
answered
5 days
ago
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم، والد صاحب مرحوم کی پہلی بیوی سے ایک لڑکی ہے۔ پہلی بیوی سے طلاق ہو جانے پر والد نے دوسری شادی کی ۔ دوسری بیوی سے ہم تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ والد کے انتقال کے بعد میراث میں آبائی زمین بچی ہے جس کی اندازاً قیمت تقریباً 80 لاکھ روپیے ہے ۔ ہماری والدہ ابھی حیات ہے۔ 1۔ لہٰذا صورت مسؤلہ میں میراث کی تقسیم کس طرح کی جائے گی۔ 2۔والد مرحوم نے انتقال سے تقریباً دس سال قبل ایک مکان 5 لاکھ روپیہ میں فروخت کر دیا تھا اگر ہماری سوتیلی بہن اس میں سے بھی حصہ طلب کرے تو یہ رقم کہاں سے ادا کی جائے گی ؟ 3۔ اگر ہم تینوں بھائی قطع تعلق سے بچنے کے لیے ہماری دونوں بہنوں کو 5 لاکھ روپئے سے حصہ دیتے ہیں تو کتنی رقم دینی ہوگی ؟ 4۔ گورنمنٹ کی جانب سے ہمارے والد صاحب کی پینشن والدہ کے نام جاری ہے کیا اس میں کسی اور کا کوئی حق ہے ؟
answered
5 days
ago
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
پیشاب کی بیماری میں وضو اور امامت کا کیا حکم ہے
answered
Jan 19
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
بنده عالم ہے، اچہی عربی جانتا ہے، افتا بھی پڑھا ہے لیکن فقہی بصیرت کے لیے کیا کروں؟ کیسے مطالعہ کروں؟ متون، شروح، فتاوی کس سے شروعات کروں یا پہلے کسے دیکھوں یا مطالعہ کروں، جس سے صلاحیت بن سکے؟ کیسے اچھا. مفتی بن سکتا ہوں،دس دس عربی اور اردو کی معتبر کتب فتاوی کی نشاندہی کر دیں؟ متون میں(قدوری، مختار.، ملتقی الأبحر، کنز، ہدایہ) کس کا اولا مع معتبر شروح مطالعہ مفید ہوگا.. واضح طور پر بتائیں جزاک اللہ خیرا معین علی ممبئی
answered
Jan 19
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک سنت، تمام سنتوں پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔ سنت کے بارے میں جاننے کے لیے بہترین کتابیں کون سی ہیں؟ مجھے ان تمام کتب کا نام بتائیں، جہاں سے میں سنتوں کو تلاش کرکے سیکھ سکوں؟
answered
Jan 19
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم مفتی صاحب مسئلہ یہ ہیکہ خالد ایک لڑکی سے بات کرتا ہے، اور اس کی شادی اس لڑکی سے طے ہوچکی ہے، کیا خالد اس لڑکی کے دئے ہوئے پیسوں کو اپنے اوپر استعمال کرسکتا ہے، مطلب ان پیسوں سے خرید کر سامان وغیرہ کھاسکتا ہے۔کیا کھانا حرام ہے۔
answered
Jan 19
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
سوال: کیا بغیر داڑھی والا یعنی جس کی داڑھی نا نکلی ہو تو وہ مستقل امام بن سکتاہے؟
answered
Jan 19
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
I have kept a separate account of interest which I give to needy without intension of any reward from Allah. Am I required to give zakat on this interest money
answered
Jan 19
in
Zakat / Charity / Aid
by
Darul Ifta
»
As salamo alaikum wa rahmatullah wa barakatuh.A khateeb gave a bayan that the the SOIL OF THE RAUZA-E-RASOOL IS MORE VALUABLE THAN ALLA'S ARSH. A ghair muqallid asked him about dalils. He told that the most precious and valuable was the Prophet Mohammad S.A.W.S, so the soil which is in touch with the most noble Prophet is valuable too.If anyone tells that the arsh is in ALLAH's touch which means with ALLAH's body(nauzbillah), he would be a kafir. So he tells that as the soil is in Prophet's touch so its even valuable than ALLAH's Arsh. Is the Khateeb correct in this?
answered
Jan 18
in
Ijmaa & Qiyas
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کوئی ڈاکٹر کسی میڈیکل والے سے اس طرح معاملہ کرتا ہے میرے دوا خانہ کے مریضوں کو دوا کے لئے آپ کے پاس بھیجوں گا اس میں سے جو بھی نفع ہو ہم دونوں نصف نصف لینگے تو کیا یہ معاملہ درست ہے ؟
answered
Jan 17
in
متفرقات
by
Darul Ifta
»
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ ہمارے ملک برطانیہ میں بہت ساری جگہوں پر اب جنازہ کی نماز مسجد کے اندر ادا کی جا رہی ہے، اور اس کے لئے ان کے پاس بظاہر کوئی شرعی عذر یا مجبوری نہیں ہے۔ اس سلسلے میں ایک طالب علمانہ سوال ہے کہ جب نماز جنازہ کا مقصد مرحوم کی مغفرت کے لئے سفارش کرنا ہے تو کیا بلا کسی مجبوری کے مسجد کے اندر نماز جنازہ پڑھ کر کراہیت والے کام کا ارتکاب کرنا مناسب ہے؟ ایک طرف تو ہم اللہ تعالی سے سفارش کر رہے ہیں کے آپ میت کی مغفرت کیجئے لیکن سفارش کرتے ہوئے ایسے کام کر رہے ہیں جو اللہ تعالی کو نا پسند ہو؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس سلسلے میں، نماز جنازہ کو بلا مجبوری مسجد میں ادا کریں تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔میرے اوپر ناجائز مقدمہ ہے، اس کو کلیر کرنے کے لئے رشوت مانگتے ہیں، تو کیا رشوت میں میں اپنے سود کا پیسہ دے سکتاہوں؟ بغیر رشوت دئے کام نہیں ہوگا۔ ناجائز رشوت دینی پڑے گی۔ تو کیا میں سود کا پیسہ رشوت میں دے سکتاہوں؟
answered
Jan 17
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام ایسے شخص کے بارے میں جو یہ کہے اس مسئلہ میں جو شریعت میں ناجائز ہے کہ صاحب شریعت کو بالائے طاق رکھے ؟؟کیا ایسا شخص منکر شریعت ہو گا ؟
answered
Jan 17
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
To see more, click for the
full list of questions
.
...