15 views
السلام علیکم،اکابر مفتیان کرام سے میرا مودبانہ سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے نماز میں سورہ فاتحہ میں "إياك نعبد و إياك نستعین بھول گیا،اور "اهدنا الصراط المستقيم "پڑھ لیا،پھر یاد آنے پر اس نے دوبارہ سورہ فاتحہ شروع سے پڑھ لیا،اب اس کی نماز میں کوئی کمی تو نہیں ہوئی۔اس نے سجدہ سہو بھی نہیں کیا تھا۔
asked Dec 25, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by Sarwar Mahmud

1 Answer

Ref. No. 2741/45-4264

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ نماز درست ہوگئی،اعادہ کی ضرورت نہیں  ہے،  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 28, 2023 by Darul Ifta
...