25 views
چندہ کر کے عیدی کے نام امام کو ہدیہ دینا:
(۳۰۲)سوال: عید کے دن نمازیوں سے روپیہ وصول کرکے عیدگاہ میں ہی عیدی کے طور پر امام صاحب کو دینا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: مولوی مطیع اللہ، چمپارن
asked Dec 27, 2023 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وبا اللّٰہ التوفیق: اگر چندہ دینے پر لوگوں کو مجبور نہ کیا جائے تو باہمی رضامندی سے اس طرح تعاون دینا درست ہے۔(۳)
(۳) لا یحل مال إمرأ إلا عن طب نفس۔ (ملا علي قاري، مرقاۃ المفاتیح، ’’کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ‘‘: ج۱، ص: ۷۵، رقم: ۱۶۳)

 فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص325

 

answered Dec 27, 2023 by Darul Ifta
...