10 views
نمازی کے آگے سے گزرنا:
(۹۸)سوال: نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے یا نہیں اور کتنے آگے سے گزر سکتے ہیں؟ کیا مسجد صغیر ومسجد کبیر کا حکم الگ الگ ہے یا ایک ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: حافظ جمیل احمد، دیوبند
asked Jan 1 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: اگر مسجد صغیر ہے تو تین چار صف کے آگے سے بھی گزرنا گناہ ہے اور اگر مسجد کبیر ہے تو گناہ نہیں۔(۱)
’’أو مرورہ بین یدیہ إلیٰ حائط القبلۃ في بیت ومسجد صغیر فإنہ کبقعۃ واحدۃ مطلقاً‘‘(۲)

(۱) (ومرور مار في الصحراء أو في مسجد کبیر بموضع سجودہ) في الأصح (أو) مرورہ (بین یدیہ) إلی حائط القبلۃ (في) بیت و (مسجد) صغیر، فإنہ کبقعۃ واحدۃ (مطلقا) (قولہ ومسجد صغیر) ہو أقل من ستین ذراعا، وقیل من أربعین، وہو المختار کما أشار إلیہ في الجواہر قہستاني (قولہ فإنہ کبقعۃ واحدۃ) أي من حیث أنہ لم یجعل الفاصل فیہ بقدر صفین مانعا من الاقتداء تنزیلا لہ منزلۃ مکان واحد، بخلاف المسجد الکبیر فإنہ جعل فیہ مانعا فکذا ہنا یجعل ما بین یدي المصلي إلی حائط القبلۃ مکانا واحدا، بخلاف المسجد الکبیر والصحراء فإنہ لو جعل کذلک لزم الحرج علی المارۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب مایفسد الصلاۃ، ومایکرہ فیہا،مطلب إذا قرأ قولہ -تعالٰی- جدک بدون ألف لاتفسد‘‘: ج۲، ص: ۳۹۸)
وکذا مرور المار في أي موضع یکون من المسجد بمنزلۃ مرورہ بین یدیہ وفي موضع سجودہ وإن کان المسجد کبیرا بمنزلۃ الجامع قال بعضہم: ہو بمنزلۃ المسجد الصغیر فیکرہ المرور في جمیع الأماکن، وقال بعضہم: ہو بمنزلۃ الصحراء (قولہ إن کان المسجد صغیرا) وہو أقل من ستین ذراعا وقیل من أربعین وہو المختار قہستاني عن الجواہر، کذا في حاشیۃ شرح مسکین للسید محمد أبي السعود قلت: وفي القہستاني أیضا، وینبغي أن یدخل فیہ الدار والبیت۔ (ابن نجیم، البحر الرائق، ’’کتاب الصلاۃ، باب مایفسد الصلاۃ، ومایکرہ فیہا، الأکل والشرب فی الصلاۃ‘‘: ج۲، ص: ۱۷)

(۲) أیضًا:
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص443

 

answered Jan 1 by Darul Ifta
...