49 views
صاحب ترتیب کا غیر صاحب ترتیب کے پیچھے نماز پڑھنا:
(۱۲۰)سوال: صاحب ترتیب عالم بے ترتیب عالم پیش امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد ابراہیم، نظام آباد
asked Jan 1 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: صاحب ترتیب کی نماز غیر صاحب ترتیب کے پیچھے بلا شبہ ادا ہو سکتی ہے۔ غیر صاحب ترتیب کی نماز درست ہے تو اس کی اقتداء بھی درست ہے۔(۱)

(۱) لا یلزم الترتیب بین الفائتۃ والوقتیۃ ولا بین الفوائت إذا کانت الفوائت ستا کذا في النہر۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب قضاء الفوائت، مطلب في تعریف الإعادۃ‘‘: ج ۲، ص: ۵۲۶)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص465

answered Jan 1 by Darul Ifta
...