31 views
امام کے دوسرے سلام پھیرنے سے پہلےشریک مقتدی کو جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں؟
(۱۲۷)سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں دوسرے سلام کے ختم ہونے سے پہلے اور پہلے سلام کے بعد شریک ہوجائے تو جماعت کا ثواب ہوگا یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اللہ، دیوبند
asked Jan 1 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب و باللہ التوفیق: وہ جماعت میں شریک نہیں کہلائے گا اوراسے جماعت کا ثواب نہیں ملے گا۔(۲)

(۲) فلما قال: السلام جاء رجل واقتدی بہ قبل أن یقول علیکم لایصیر داخلا في صلاتہ۔ (ابن عابدین، رد المحتار علی الدر المختار، ’’کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، مطلب لاینبغي أن یعدل عن الدرایۃ إذا وافقتہا روایۃ‘‘: ج۲، ص: ۱۶۲)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص471

answered Jan 1 by Darul Ifta
...