24 views
مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا:
(۱۵۸)سوال: گرمی کی شدت اور کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے مغرب اور عشاء کی جماعت مسجد کی چھت پر کر سکتے ہیں یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد انصار، راجستھان
asked Jan 2 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مذکورہ عذر کی وجہ سے مسجد کی چھت پر جماعت کر سکتے ہیں، بلا عذر ایسا کرنا مکروہ ہے۔(۱)

(۱) جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الکراہیۃ: الباب الخامس في آداب المسجد‘‘: ج ۵، ص: ۳۷۲، زکریا دیوبند)
 

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج5 ص516

answered Jan 2 by Darul Ifta
...