24 views
گوبری کیے ہوئے گھر میں جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا:
(۱۶)سوال: میری ملازمت سرکاری ہے گاؤں در گاؤں گھومنا پڑتا ہے بعض گاؤں میں مسجد نہیں ہوتی اور مسلمانوں کے گھر بھی گوبری سے لیپے ہوئے ہوتے ہیں، تو ایسی جگہ مصلی بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: عبدالسمیع، ہریدوار
asked Jan 13 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مذکورہ زمین کے خشک ہوجانے کے بعد اس پر مصلی بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔(۲)

(۲) ومکانہ فلا تمنع النجاسۃ في طرف البساط ولو صغیرا في الأصح ولو کان رقیقا وبسطہ علی موضع نجس إن صلح ساترا للعورۃ تجوز الصلاۃ کما في البحر عن الخلاصۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار علی الدر المختار، ’’کتاب الصلاۃ، باب شروط الصلاۃ‘‘: ج۲، ص: ۷۴)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص263

answered Jan 13 by Darul Ifta
...