33 views
نمازِ تہجد کس نیت سے پڑھی جائے؟
(۴۸)سوال: نمازِ تہجد نفل کی نیت سے پڑھی جائیں یا سنت کی نیت سے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد عبد اللہ، کھتولی
asked Jan 14 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب و باللّٰہ التوفیق: تہجد کی نماز نفل ہے جس کا ثواب بہت ہی زیادہ ہے تاہم اگر سنت کہہ کر پڑھ لی تو وہ بھی درست ہے۔ مطلق نیت ہی کافی ہے۔(۱)

(۱) وکفی مطلق نیۃ الصلاۃ … لنفل وسنۃ۔ (ابن عابدین،  رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب شروط الصلاۃ، مطلب في حضور القلب والخشوع‘‘: ج ۲، ص: ۹۴)
قال الشامي: لأن السنۃ ما واظب علیہا النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم في محل مخصوص فإذا أوقعہا المصلي فیہ نفذ فعل الفعل المسمی سنۃ والنبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم لم یکن ینوی السنۃ بل الصلاۃ للّٰہ تعالیٰ وتمام تحقیقہ في الفتح۔ (أیضًا)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص304

answered Jan 14 by Darul Ifta
...