54 views
تکبیر تحریمہ سے قبل بسم اللہ پڑھنا:
(۱۴۷)سوال: نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت نیت اور اللہ اکبر سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے بعض اس کو بدعت بتلاتے ہیں؟ اور بعض انی وجھت وجہی للذی فطر السموات والارض الخ آیت کریمہ پڑھتے ہیں ؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد یٰسین، الہ آبادی
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: بسم اللہ یا مذکورہ آیت ضروری اور شرعی سمجھ کر یا سنت سمجھ کر نہیں پڑھنا چاہئے نہ ہی اس پر دائمی عمل ہونا چاہئے حکم شرعی سمجھے بغیر اتفاقاً اگر کوئی پڑھ لے توکوئی حرج نہیں ہے۔(۲)
(۲)  ولہذا صرح في الذخیرۃ والمجتبی بأنہ إن سمی بین الفاتحۃ والسورۃ المقروئۃ سرا أو جہرا کان حسنا عند أبي حنیفۃ ورجحہ المحقق ابن الہمام وتلمیذہ الحلبي … وقال في شرح المنیۃ إنہ الأحوط، لأن الأحادیث الصحیحۃ تدل علی مواظبتہ علیہ الصلاۃ والسلام علیہا، جعلہ في الوہبانیۃ قول الأکثرین  أي بناء علی قول الحلواني إن  أکثر المشایخ علی أنہا من الفاتحۃ، فإذا کانت منہا تجب مثلہا لکن لم یسلم کونہ قول الأکثر (قولہ ضعفہ فی البحر) حیث قال في سجود السہو: إن ہذا کلہ مخالف لظاہر المذہب المذکور فيالمتون والشروح والفتاوی من أنہا سنۃ لا واجب فلا یجب بترکہا شيء۔ (ابن عابدین،  رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صفۃ الصلاۃ، مطلب قراء ۃ البسملۃ بین الفاتحۃ والسورۃ حسن‘‘: ج ۲، ص: ۱۹۲، ۱۹۳)
ثم یسمی سرا کما تقدم ویسمی کل من یقرأ في صلاتہ في کل رکعۃ سواء صلی فرضا أو نفلا قبل الفاتحۃ بأن یقول بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم وأما في الوضوء والذبیحۃ فلا یتقید بخصوص البسملۃ بل کل ذکر لہ یکفی فقط فلا تسن التسمیۃ بین الفاتحۃ والسورۃ ولا کراہۃ فیہا وإن فعلہا اتفاقا للسورۃ  سواء جہر أو خافت بالسورۃ وغلط من قال لا یسمی إلا في الرکعۃ الأولی۔ (حسن بن عمار، مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلاۃ: فصل في کیفیۃ ترکیب الصلاۃ‘‘: ص: ۱۳۷)
فائدۃ: یسن لمن قرأ سورۃ تامۃ أن یتعوذ ویسمی قبلہا واختلف فیما إذا قرأ آیۃ والأکثر علی أنہ یتعوذ فقط ذکرہ المؤلف في شرحہ من باب الجمعۃ ثم أعلم أنہ لا فرق فی الإتیان بالبسملۃ بین الصلاۃ الجہریۃ والسریۃ وفي حاشیۃ المؤلف علی الدرر واتفقوا علی عدم الکراہۃ في ذکرہا بین الفاتحۃ والسورۃ بل ہو حسن سواء کانت الصلاۃ سریۃ أو جہریۃ۔ (أحمد بن محمد، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلاۃ: فصل في کیفیۃ ترکیب الصلاۃ‘‘: ص: ۱۷۴)

فتاوى دار العلوم وقف ديوبند ج 4 ص:  413

 

answered Jan 16 by Darul Ifta
...