32 views
تسبیح فاطمی کے وقت امام کا رخ پھیرنا:
(۱۵۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز فجر اور نماز عصر میں جو تسبیح فاطمی میں رخ بدل کر امام بیٹھتا ہے یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد انصار، راجستھان
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by javed1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اس میں دائیں بائیں یا مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھنا سب صورتیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔(۱) جیسا بھی امام کو آسان ہو بیٹھ جایا کرے۔(۲)
’’یستحب للإمام التحول لیمین القبلۃ یعني یسار المصلي لتنفل أو ورد وخیرہ في المنیۃ بین تحویلہ یمیناً وشمالاً وأماما وخلفا وذہابہ لبیتہ واستقبالہ الناس بوجہہ‘‘(۳)

(۱) عن أنس بن مالک، قال: أخَّرَ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم الصلاۃ ذات لیلۃ إلی شطر اللیل، ثم خرج علینا، فلما صلی أقبل علینا بوجہہ، فقال: إن الناس قد صلوا ورقدوا، وإنکم لن تزالوا في صلاۃ ما انتظرتم الصلاۃ، (أخرجہ البخاري، في صحیحہ، ’’کتاب الأذان: باب یستقبل الإمام الناس إذ سلّم‘‘: ج۱، ص: ۱۱۷، رقم:۸۴۷)
(۲) و یستحب أن یستقبل بعدہ أي بعد التطوع وعقب الفرض إن لم یکن بعدہ نافلۃ یستقبل الناس إن شاء إن لم یکن في مقابلۃ مصل لما في الصحیحین کان النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم     إذا صلی أقبل علینا بوجہہ وإن شاء الإمام انحرف عن یسارہ وجعل القبلۃ عن یمینہ وإن شاء انحرف عن یمینہ وجعل القبلۃ عن یسارہ وہذا أولیٰ لما في مسلم: کنا إذا صلینا خلف رسول اللّٰہ أحببنا أن نکون عن یمینہ حتی یقبل علینا بوجہہ۔ (حسن بن عمار، مراقي الفلاح شرح نور الإیضاح، ’’کتاب الصلاۃ: فصل في الأذکار الواردۃ بعد الفرض‘‘: ص: ۱۱۷)
(۳) ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، مطلب فیما لو زاد علی العدد في التسبیح عقب الصلاۃ‘‘: ج ۲، ص: ۲۴۸، مکتبہ: زکریا دیوبند۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص421

 

answered Jan 17 by Darul Ifta
...