36 views
فجر وعصر کے بعد امام کا رخ پھیر کر بیٹھنا:
(۱۶۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام: نماز فجر وعصر میں امام قبلہ سے رخ بدل کر بیٹھتا ہے، تو اس میں سنت طریقہ کیا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اسحاق، مراد نگر
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by javed1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: تینوں صورتیں (دائیں بائیں اور پشت قبلہ رخ کر کے بیٹھنا) جائز ہیں، البتہ دائیں بائیں رخ کرنا اولیٰ ہے۔(۲)

(۲) عن أنس بن مالک، قال: أخَّرَ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم الصلاۃ ذات لیلۃ إلی شطر اللیل، ثم خرج علینا، فلما صلی أقبل علینا بوجہہ، فقال: إن الناس قد صلوا ورقدوا،   وإنکم لن تزالوا في صلاۃ ما انتظرتم الصلاۃ، (أخرجہ البخاري في صحیحہ، ’’کتاب الأذان: باب یستقبل الإمام الناس إذ اسلم‘‘: ج۱، ص: ۱۱۷، رقم: ۸۴۷)
یستحب للإمام التحول لیمین القبلۃ یعني یسار المصلي لتنفل أو ورد۔ وخیرہ في المنیۃ بین تحویلہ یمیناً وشمالاً وأمامًا وخلفاً وذہابہ لبیتہ، واستقبالہ الناس بوجہہ۔ (الحصکفي، الدر المختار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صفۃ الصلاۃ، مطلب فیما زاد علی العدد في التسبیح عقب الصلاۃ‘‘: ج۲، ص: ۲۴۸)
و یستحب ’’أن یستقبل بعدہ‘‘ أي بعد التطوع وعقب الفرض إن لم یکن بعدہ نافلۃ یستقبل ’’الناس‘‘ إن شاء إن لم یکن في مقابلۃ مصل لما في الصحیحین کان النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم إذا صلی أقبل علینا بوجہہ وإن شاء الإمام انحرف عن یسارہ وجعل القبلۃ عن یمینہ وإن شاء انحرف عن یمینہ وجعل القبلۃ عن یسارہ وہذا أولیٰ لما في مسلم: کنا إذا صلینا خلف رسول اللہ أحببنا أن نکون عن یمینہ حتی یقبل علینا بوجہہ۔ (حسن بن عمار، مراقي الفلاح شرح  نور الإیضاح، ’’کتاب الصلاۃ: فصل في الأذکار الواردۃ بعد الفرض‘‘: ج ۱، ص:۱۱۷)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص430

 

answered Jan 17 by Darul Ifta
...