43 views
نماز کے بعد قبلہ رخ دعا مانگنا بہتر ہے
یا کسی بھی رخ دعا مانگ سکتے ہیں؟
(۱۷۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد یا دوسرے اوقات میں قبلہ کی طرف رخ کیے ہوئے دعا مانگنا بہتر ہے یا نہیں؟ یا کسی بھی طرف رخ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by javed1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: عشاء، فجر، مغرب کی نماز کے بعد تسبیحات معروف نہیں اور قبلہ رخ ہی دعا کرنا ثابت ہے۔ دیگر نمازوں میں دائیں بائیں مڑ کر دعا کرنا ثابت ہے۔(۱)
(۱) عن سمرۃ بن جندب رضي اللّٰہ عنہ قال: کان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم إذا صلی صلاۃً أقبل علینا بوجہہ، رواہ البخاري، عن البراء قال: کنا إذا صلینا خلف رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أحببنا أن نکون عن یمینہ؛ یقبل علینا بوجہہ، قال: فسمعتہ یقول: رب قني عذابک یوم تبعث أو تجمع عبادک، رواہ مسلم۔ (أخرجہ مسلم في صحیحہ، ’’کتاب الصلاۃ، باب استحباب یمین الإمام‘‘: ج ۱، ص: ۲۴۷، رقم: ۷۰۹)
عن أنس بن مالک، قال: أخَّرَ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم الصلاۃ ذات لیلۃ إلی شطر اللیل، ثم خرج علینا، فلما صلی أقبل علینا بوجہہ، فقال: إن الناس قد صلوا ورقدوا، وإنکم لن تزالوا في صلاۃ ما انتظرتم الصلاۃ، (أخرجہ البخاري   في صحیحہ، ’’کتاب الأذان: باب یستقبل الإمام الناس إذ ا سلم‘‘: ج۱، ص: ۱۱۷، رقم: ۸۴۷)
وعقب الفرض إن لم یکن بعدہ نافلۃ یستقبل الناس إن شاء إن لم یکن في مقابلۃ مصل؛ لما في الصحیحین کان النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم إذا صلی أقبل علینا بوجہہ، وإن شاء الإمام انحرف عن یسارہ جعل القبلۃ عن یمینہ وإن شاء انحرف عن یمینہ وجعل القبلۃ عن یسارہ، وہذا أولٰی؛ لما في مسلم: کنا إذا صلینا خلف رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أحببنا أن نکون عن یمینہ حتی یقبل علینا بوجہہ الخ۔
(أحمد بن محمد، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلاۃ، فصل في صفۃ الأذکار‘‘، ص: ۳۱۴)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص438

 

answered Jan 17 by Darul Ifta
...