23 views
امام سلام کے بعد فوراً دعا کرے یا آیۃ الکرسی پڑھنے کے بعد:
(۱۷۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: کیا امام بائیں طرف سلام پھیرتے ہی فوراً دعا کریں یا آیۃ الکرسی وغیرہ پڑھ کر دعا کریں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد نسیم الدین شاہد،جھارکھنڈ
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by javed1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: فوراً دعا کرنا بھی درست ہے اور اگر آیۃ الکرسی یا کوئی دعا پڑھ لی جائے تو بھی درست ہے اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔(۳)
(۳) وأما ماورد من الأحادیث في الأذکار عقیب الصلاۃ فلا دلالۃ فیہ علی الإتیان بہا قبل السنۃ، بل یحمل علی الإتیان بہا بعدہا؛ لأن السنۃ من لواحق الفریضۃ وتوابعہا ومکملاتہا فلم تکن أجنبیۃ عنہا، فما یفعل بعدہا یطلق علیہ أنہ عقیب الفریضۃ۔
وقول عائشۃ بمقدار لایفید أنہ کان یقول ذلک بعینہ، بل کان یقعد بقدر مایسعہ ونحوہ من القول تقریبا، فلا ینافي مافي الصحیحین من أنہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کان یقول في دبر کل صلاۃ مکتوبۃ، لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لاشریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شيء قدیر، اللّٰہم لامانع لما أعطیت ولا معطي لما منعت ولا ینفع ذا الجد منک الجد، وتمامہ في شرح المنیۃ، وکذا في الفتح۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، مطلب ہل یفارقہ الملکان‘‘: ج ۲، ص: ۲۴۶؛ وابن الہمام، فتح القدیر، ’’کتاب الصلاۃ: باب النوافل‘‘: ج ۱، ص: ۴۳۹)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص443

answered Jan 17 by Darul Ifta
...