40 views
سر پر ہاتھ رکھ کر ’’یا قوی‘‘ پڑھنا:
(۱۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی یا کوئی اور دعا پڑھنا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اطہر، میرٹھ
asked Jan 16 in نماز / جمعہ و عیدین by javed1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: کوئی بھی دعاء حسب ضرورت پڑھ سکتے ہیں کوئی وجہ ممانعت نہیں ہے۔(۱)
(۱) عن أنس رضي اللّٰہ عنہ قال: کان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم إذا قضی صلاتہ مسح جبہتہ بیدہ الیمنی ثم قال اشہد أن لا إلہ اللّٰہ الرحمن الرحیم۔ الہم اذہب عني اللہم والحزن۔ (أخرجہ الطبراني، جامع أبواب القول إدبار الصلاۃ‘‘: ج ۱، ص: ۲۱۰)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج4 ص446

answered Jan 17 by Darul Ifta
...