93 views
Ref. No. 852

ہمارے ایک ساتھی نے لگ بھگ عصر کے وقت خواب دیکھا کہ وہ کہیں جارہے ہیں اور آسمان میں ایک سفید بادل کا ٹکڑا ظاہر ہوا، اسے دیکھتے ہی ان کا بدن ایک دم ہلکا سا ہوگیا۔ ان کو اللہ اور رسول کی بات یاد آگئی اور وہ فوراً مسجد میں گھس گئے اور دیکھ اور لوگ بھی مسجد کی طرف آرہے ہیں۔ تعبیر بتائیے
asked Oct 2, 2014 in The Holy Qur’an & Interpretation by abdul400

1 Answer

Ref. No. 838 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

اس میں نماز کی پابندی کی  طرف توجہ دلائی گئی ہے،  اور یہ اطلاع ہے کہ اس کے ذریعہ سے آپ کی ہر طرح سے حفاظت ہوگی۔ واللہ تعالی اعلم

 

 

دارالافتاء

 

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 7, 2014 by Darul Ifta
...