Ref. No. 852
ہمارے ایک ساتھی نے لگ بھگ عصر کے وقت خواب دیکھا کہ وہ کہیں جارہے ہیں اور آسمان میں ایک سفید بادل کا ٹکڑا ظاہر ہوا، اسے دیکھتے ہی ان کا بدن ایک دم ہلکا سا ہوگیا۔ ان کو اللہ اور رسول کی بات یاد آگئی اور وہ فوراً مسجد میں گھس گئے اور دیکھ اور لوگ بھی مسجد کی طرف آرہے ہیں۔ تعبیر بتائیے