29 views
وتر دو سلام کے ساتھ ہے یا ایک سلام کے ساتھ؟
(۲)سوال: وتر کی تین رکعت دو سلام کے ساتھ ہیں یا ایک سلام کے ساتھ؟ بعض  حضرات دو سلام کے ساتھ کہتے ہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: مطیع الرحمن، مظفرنگر
asked Jan 29 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق: احناف کے یہاں وتر کی تین رکعتیں ایک سلام کے ساتھ ہیں دو سلام کے ساتھ نہیں ہیں۔(۱)

(۱) قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: صلاۃ اللیل مثنی مثنی، فإذا خشي أحدکم الصبح صلی رکعۃ واحدۃ توتر لہ ما قد صلی۔ (أخرجہ البخاری، في صحیحہ، ’’أبواب الوتر، باب ما جاء في الوتر‘‘: ج۱، ص: ۱۳۶، رقم:۹۹۰)
والوتر ثلاث رکعات لا یفصل بینہن بسلام۔ (جماعۃ من علماء الہند،…… الفتاوی الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ، الباب الثامن في صلاۃ الوتر‘‘: ج ۱، ص: ۱۷۰)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص300

 

answered Jan 29 by Darul Ifta
...